مہراج گنج

تحریک پیغام انسانیت نے بدلباغ مدرسہ کے بچوں میں تقسیم کیا ڈریس

مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ (بدل باغ پوسٹ لہرا بازار ضلع مہراج گنج کے طلبہ وطالبات کے درمیان ڈریس تقسیم کیا گیا میں تہ دل سے ممنون ومشکور ہوں مخیر قوم وملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ نیاز احمد صاحب قبلہ […]

مہراج گنج

پچہترویں آزادی سماروہ کے ذریعے علما اور مدارس نے فرقہ پرستی کی کمر توڑ دی۔ مولانا مقبول احمد سالک

علمائے کرام اور مدارس اسلامیہ نے جس طرح سر گرمی کے ساتھ پچہتر ویں آزادی سماروہ کاانعقاد کیاہے، اس نے فرقہ پرستوں کےمنھ پرتالاڈال دیاہے، مدارس اسلامیہ پر دہشت گردی کاالزام لگانے والے حیران و پریشان ہیں،انھیں سمجھ میں نہیں ارہاہے کہ مدرسوں کو کیسے بدنام کیا جائے، ان خیالات کااظہار مشہور مفکر اور دانشور […]

مہراج گنج

آزادی کے امرت مہوتسو(75 ویں یوم آزادی) پر مدرسہ انوارطیبہ کے بچوں میں تقسیم کیا جائے گا ڈریس

بدلباغ/مہراج گنجیوم آزادی ہند یعنی کل 15 اگست کو مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب سے جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ بدل باغ کے طلبہ وطالبات کے بیچ ڈریس تقسیم ہوگا۔ آپ حضرات دعا فرمائیں کہ پروردگار عالم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے […]

مہراج گنج

عالم دین کے بیٹے نے کیا عصری تعلیم میں علماء کا سر بلند

دور حاضر میں عصری تعلیم کے بے پناہ فوائد ہیں۔ مولانا کمال احمد نظامی علیمی عصری علوم کے لیے قوم مسلم کےنونہالوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ مولانا محمد عباس مصباحی ازہری شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز گزشتہ روز سی بی ایس سی بورڈ کے نتائج کا اعلان ہوا۔ اعلان ہوتے ہی کامیاب […]

مہراج گنج

صدقہ جاریہ ہے شجر کاری کا عمل: مولانا رمضان امجدی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز مدرسہ کے مینجر ڈاکٹر ایوب علی صدیقی کی قیادت میں شجر کاری کا پروگرام منعقد کیا گیا اس موقع پر مدرسہ کے احاطہ میں مدرسہ مینجر و گاؤں پردھان […]

مہراج گنج

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مولانا غیاث الدین خان نظامی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے نچلول تحصیل میں واقع معروف ادارہ مدرسہ معین الاسلام چھتونا، پوسٹ میگھولی کلاں، وایا نچلول بازار، ضلع مہراج گنج میں رجسٹرار اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے حکم نامے کے تحت شجر کاری پر وگرام منعقد ہوا۔ جس میں مدرسہ کے صدرالمدرسین اور آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی […]

مہراج گنج

اولاد بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم و تربیت والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ مولانا ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بلرام پور، ہماری آواز گزشتہ روز ضلع بلرام پور میں واقع مدرسہ عثمانیہ افضل المدارس ملدہ پچپڑوا میں تعلیمی بیداری کانفرنس کے زیر اہتمام عنوان عصر حاضر میں علم دین و تعلیم نسواں کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کی سرپرستی الحاج پیر محمد خان نعیمی ناظم اعلیٰ […]

مہراج گنج

مدرسہ سراج العلوم برگدہی میں تقسیم انعامات پروگرام کا انعقاد

دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، جدو پپرا مہراج گنج یوپی میں تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد ہو ا ۔ پروگرام کا آغاز حافظ و قاری توصیف رضا صفوی کی تلاوت سے ہوا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ادارہ ہذا کے پرنسپل حافظ احادیث کثیرہ علامہ الحاج شیر محمد قادری صاحب […]

مہراج گنج

مجہنا جامع مسجد میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

شبیر احمد نظامی/ ایم امجدیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج نگر پالیکا پریشد کے مقامی قصبہ مجہنا میں واقع سنی جامع مسجد میں اتوار کے روز تعلیمی بیداری کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان نعتیہ و تقریری انعامی مقابلہ مولانا امام الدین جامعی خطیب و امام سنی جامع مسجد مجہنا کی صدارت میں منعقد […]

مہراج گنج

امام کو فون پر جان سے مارنے کی ملی دھمکی، ایف۔آئی۔آر۔ درج

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے تھانہ چوک بازار کے تحت موضع کھجوریا نندا بھار کی جامع مسجد کے امام اور مقامی مدرسہ بحرالعلوم کے ایک استاد کو کھجوریا ساکن عبد الرزاق ولد حاجی رفیق جو سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے۔ دوران تعلیم بچے کو مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے گندی […]