دسیا/سدھارتھ نگر: 5 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا محمد عرف نوری فیضی فاضل فیض الرسول و سابق استاذ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کی والدہ کا انتقال آج علی الصباح ہوگیا تھا، بعد نماز جمعہ جنازہ کی نماز ادا کی گئی، عالمی شہرت یافتہ خانقاہ و دارالعلوم فیض الرسول کے سربراہ و ناظم اعلیٰ […]
سدھارتھ نگر
فاضل فیض الرسول مولانا محمد عرف نوری کی والدہ کا انتقال
دسیا/سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج صبح تقریبا 8 بجے حضرت علامہ صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی نے نامہ نگار کو اطلاع دی کہ معروف دانش گاہ دارالعلوم فیض الرسول، براؤں شریف کے فارغ حضرت مولانا محمد عرف نوری فیضی سابق استاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کی والدہ ماجدہ کا اچانک انتقال ہوگیا، انا […]
براؤں شریف: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا خلیفہ صاحب علیہ الرحمہ کا 29واں عرس مبارک، علما و شعرا نے پیش کی خراج عقیدت، ماہ نامہ فیض الرسول جدید کا ہوا اجرا
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام مورخہ 18 رجب الرجب 1442ہجری بروز بدھ کو مشرقی اترپردیش کی مشہور خانقاہ فیض الرسول میں بانئ سلسلہ شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمۃ و الرضوان کے شہزادہ، خلیفہ و مظہر حضور الشاہ صدیق احمد چشتی المعروف بہ خلیفہ صاحب و مظہر شعیب الاولیاء رحمہ […]
جاں نثار مفکر اسلام الحاج بابا نثار احمد قریشی یارعلوی کا انتقال، براؤں شریف میں تعزیتی مجلس منعقد
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4 مارچ، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی)جاں نثار مفکر اسلام اور یادگار شعیب الاولیاء کے انتہائی وفادار عالی جناب الحاج بابا نثار احمد قریشی یار علوی کے انتقال پر ملال پر دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں منعقد تعزیتی مجلس میں خطاب فرماتے ہوئے قائد ملت مفکر اسلام تاج العلماء حضرت علامہ الحاج […]
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس سید الشہداء فی الہند آج، سربراہ اعلیٰ کی ہوگی خصوصی آمد
سدھارتھ نگر: 26 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمۃ و الرضوان کا عرس سراپا قدس منایا جائے گا۔ اس مناسبت سے آج شام ایک شاندار محفل پاک کا انعقاد کیا جانا ہے جس میں خصوصی آمد شیخ الاساتذہ استاذ الفقہاء […]
ماہنامہ فیض الرسول جدید (براؤں شریف) کی رسم اجرا 3 مارچ کو
سدھارتھ نگر: 26 فروری، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) یہ خبر سواد اعظم اہلسنت والجماعت کے لئے باعث مسعود ہے کہ خانقاہ یارعلویہ فیض الرسول براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر کی جانب سے بیادگار صوفی باصفا صدیق الاولیاء مظہر شعیب الاولیاء خلیفہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت شاندار مجلہ […]