سدھارتھ نگر

مولاناقمرانجم فیضی کو "حضرت شعیب الاولیاء ایوارڈ”دیا گیا

سدھارتھ نگر:21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) کالم نگار و مضمون نگار کی حیثیت سے مشہور ومعروف شخصیت حضرت مولانا محمد قمرانجم قادری فیضی چیف ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف کی ذات محتاج تعارف نہیں، یہی نہیں آپ کا دائرہ کار اس قدر وسیع ہوا ہے کہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف سے جاری ہونے […]

سدھارتھ نگر

کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے: قاری عبدالرحمن ضیائی

•دینی، مذہبی، علمی شخصیات کو ایوارڈ تفویض کیا گیا بڑھنی چافہ/سدھارتھ نگر: 17 مارچمحمد قمرانجم فیضی نگر پنچایت بڑھنی چافہ میں واقع شیخ ڈیہہ عرس حضرت بندھو شاہ بابا علیہ الرحمہ کے موقع پر رحمت عالم کانفرنس کا انعقاد بمورخہ 15 مارچ بروز منگل 2022 کو کیا گیا ہے، جس کی صدارت شہزادہ شیر ملت […]

سدھارتھ نگر

خواجہ غریب نواز کی زندگی ہمارے لیے بہترین عملی نمونہ: علامہ صاحب علی چترویدی

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں جشن خواجہ غریب نواز اختتام پذیر سدھارتھ نگر: 9 فروری، نامہ نگارضلع کا مرکزی ادارہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور اسکا بازار، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ کی فضائیں آج جشن خواجہ غریب نواز کی سرمدی فیضان و برکات سے معطر رہیں۔ بعد نماز ظہر قرآن خوانی اور بعد نماز عشاء […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں جشن خواجہ غریب نواز

سدھارتھ نگر: 8 فروری، ہماری آوازسلطان الہند عطاے رسول حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة و الرضوان کا عرس سراپا قدس آج ملک کے کونے کونے اور دنیاے اسلام کے گوشے گوشے میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اسی سلسلہ میں آج ضلع کے مرکزی ادارہ دارالعلوم امام احمد رضا […]

سدھارتھ نگر

علامہ فضل حق اکیڈمی میں عرس خواجہ غریب نواز آج، اویسی کے لیے خصوصی دعا

سدھارتھ نگر:8 فروری، ہماری آوازآج 6 رجب بروز سہ شنبہ علامہ فضل حق اکیڈمی مقام بھوانی پور سدھارتھ نگر میں سلطان الھندخواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے عرس پاک کا اہتمام ہوگا۔ بعد نماز فجر قرآن خوانی دس بجے سے بارہ بجےتک وظائف اور ذکر جلی وخفی بعد نماز ظہر فاتحہ خوانی اور دعا خوانی۔ […]

دہلی سدھارتھ نگر گجرات

محافظ ناموس رسالت کی گرفتاری تشویش ناک

محافظ ناموس رسالت حضرت مولانا قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری تشویشناک ہے کچھ ہی دنوں قبل صوبہ گجرات کے کسی گاؤں میں ایک نطفۂ نا تحقیق نے ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لانے والے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہوسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ جملے بکے اور ملک کے […]

سدھارتھ نگر

تحریک اصلاح معاشرہ کی جانب سے عرس صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و یوم جمہوریہ کا اہتمام

۲۲ جمادی الثانی کو افضل البشر بعد الانبیاء یار غار مصطفے خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا عرس منایا جاتا ہے قرآن کریم اور احادیث طیبہ میں آپ کی بہت ساری فضیلتیں وارد ہیں چنانچہ حضرت امام فخر الدین رازی رحمت اللہ علیہ نے مفاتیح الغیب میں فرمایا ہے کہ سورۂ […]

سدھارتھ نگر

مدرسہ رئیس العلوم موضع پرسیا، کرہیا گوشائیں اٹوا میں تقریب یوم جمہوریہ

آٸینِ ہند ،ہندوستان کے تمام باشندوں کو ان کے اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے ،اس ملک میں کسی کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر تفریق و امتیاز کا معاملہ نہیں کیاجاسکتا ہے ،بھیدبھاٶ کاحق نہ کسی باشندے کو ہے نہ انتظامیہ کو نہ حکومتوں کوہے مگر افسوس گزشتہ چند سالوں […]

انتقال و تعزیت سدھارتھ نگر

دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق قدیم فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب شیخ الحدیث دارالعلوم نور العلوم کنہٹی سلطان پور کے انتقال پر ملال پر ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں خانقاہ فیض الرسول کے سجادہ نشین پیر طریقت خلیفہ وجانشین شعیب […]