دہلی سدھارتھ نگر گجرات

محافظ ناموس رسالت کی گرفتاری تشویش ناک

محافظ ناموس رسالت حضرت مولانا قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری تشویشناک ہے کچھ ہی دنوں قبل صوبہ گجرات کے کسی گاؤں میں ایک نطفۂ نا تحقیق نے ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لانے والے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہوسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ جملے بکے اور ملک کے […]

سدھارتھ نگر

تحریک اصلاح معاشرہ کی جانب سے عرس صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و یوم جمہوریہ کا اہتمام

۲۲ جمادی الثانی کو افضل البشر بعد الانبیاء یار غار مصطفے خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا عرس منایا جاتا ہے قرآن کریم اور احادیث طیبہ میں آپ کی بہت ساری فضیلتیں وارد ہیں چنانچہ حضرت امام فخر الدین رازی رحمت اللہ علیہ نے مفاتیح الغیب میں فرمایا ہے کہ سورۂ […]

سدھارتھ نگر

مدرسہ رئیس العلوم موضع پرسیا، کرہیا گوشائیں اٹوا میں تقریب یوم جمہوریہ

آٸینِ ہند ،ہندوستان کے تمام باشندوں کو ان کے اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے ،اس ملک میں کسی کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر تفریق و امتیاز کا معاملہ نہیں کیاجاسکتا ہے ،بھیدبھاٶ کاحق نہ کسی باشندے کو ہے نہ انتظامیہ کو نہ حکومتوں کوہے مگر افسوس گزشتہ چند سالوں […]

انتقال و تعزیت سدھارتھ نگر

دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق قدیم فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب شیخ الحدیث دارالعلوم نور العلوم کنہٹی سلطان پور کے انتقال پر ملال پر ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں خانقاہ فیض الرسول کے سجادہ نشین پیر طریقت خلیفہ وجانشین شعیب […]

بلرام پور سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

گستاخیوں کا جواب دینے کے لئے ہمارے علمائے کرام تیار

فیس بک، ٹوئیٹر، دیگر سوشل سائٹوں پر گستاخیاں کرنے والوں کو ہر طرف سے جواب دیا جائےگا۔ سدھارتھ نگر(محمدقمرانجم فیضی) سوشل میڈیا،پرنٹ میڈیا،اور الیکٹرانک میڈیا پر آئے دن حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، دین اسلام،قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے […]

سدھارتھ نگر سیاسی گلیاروں سے

علماء دانشوران نےرکن پارلیمنٹ کے متنازعہ بیان کی مذمت کی

برج بھوشن سرن سنگھ کی تقریر پر دینی، سماجی شخصیات نے مذمتی بیان دے کر سخت برہمی کا اظہار کیا پریس ریلیز/ سدھارتھ نگر (ہماری آواز) 2014/ سے پہلے جب سماج وادی پارٹی کا جلسہ ہوتا تھا تو جب تک ان کے اسٹیج پر کوئی مولانا نہ ہو تب تک جلسے کی شروعات نہیں ہوتی […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

مورخہ 14دسمبر2021بروز منگل ملک کی مشھور خانقاہ وعظیم درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں بانی خانقاہ وادارہ عارف باللہ شیخ المشائخ شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ کے مرشد اجازت قطب الاقطاب سلطان التارکین سید شاہ عبد اللطیف ستھنوی کا عرس سراپا قدس انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ساتھ ہی ساتھ بانی خانقاہ […]

سدھارتھ نگر

علامہ کیفی صاحب کے تقریب سالانہ فاتحہ کی تکمیل

ممتازالادباء مفکر ملت حضرت علامہ شاہ محمد قادری کیفی بستوی علیہ الرحمہ (سابق نائب صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام مورخہ 6/ جمادی الاولیٰ 1443ھ مطابق 11/ دسمبر2021ء بروز سنیچر ان کے دولت کدہ پر ان کے صاحبزادگان بالخصوص مولانا شاہ عالم کیفی کی نگرانی […]

بستی سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

حضور خطیب البراہین علم و عمل کے حسین سنگم تھے: علامہ کمال احمد علیمی نظامی

بستی: 11 دسمبر، ہماری آوازدارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانسکھور کلاں ضلع بستی یو پی کے گراؤنڈ میں محسن قوم وملت مرحوم معین الدین خان نظامی کے صاحبزادگان کی طرف سے ایک عظیم الشان عرس نظامی کا پروگرام ہوا جس میں ملک وملت کے نامور خطباء اور شعراء کرام نے شرکت کی اس پروگرام […]