پرتاپ گڑھ

نشے میں پاگل شخص نے بیوی کو لات مار کر گھر سے نکال دیا

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شے میں پاگل شخص نے جہیز کے لئے بیوی کو لات ماری اور گھر سے نکال دیا ۔  شادی شدہ عورت اپنے بیٹے کو ساتھ لیکر اپنے مائکہ  آئی۔  خاتون کی شکایت پر پولیس نے شوہر ، ساس اور سر سمیت چار لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی ہے۔   رینو […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: اغوا شدہ لڑکی کو پولیس نے کیا برآمد

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) سامان خریدنے گی نوعمر  لڑکی لاپتہ ہوگئ  اس کی والدہ نے دس افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔  پولیس حرکت میں آئی اور اسے سہیلی کے گھر سے بر آمد کرلیا۔  ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  موجودہ رہائشی کملیش ورما کی 17 سالہ بیٹی شیوانی منگل کی […]

پرتاپ گڑھ

شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ […]

پرتاپ گڑھ

سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے؛ خدمت خلق فاؤنڈیشن سے علما کا خطاب

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10فروری (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی)کنڈہ تحصیل کے مجھل گاؤں میں خدمت خلق فاونڈیشن کی بنیاد رکھی جس میں ضلع بھر سے دینی وعصری علوم کے ماہرین اور قوم کے لوگ شریک ہوئے جس کی قیادت ڈاکٹر عمران خان نے کیا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم ازہری مولانا محمود ریاض […]

پرتاپ گڑھ

آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج ایک آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا جس میں سرکاری ریکارڈ پھٹ گئے۔  اس کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے آنگن باڑی کارکن کو ریفر کر دیا۔  متاثرہ شخص نے ملزم کے خلاف تحریر نامزد کیا ہے۔  […]

پرتاپ گڑھ

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن […]

پرتاپ گڑھ

غوث اعظم کی زندگی تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 3جنوری// کنڈہ تحصیل کے قصبہ منکپور کے محلہ مرگڑواہ میں جشن غوث الوری کا انعقاد کیا گیا جس کی جش کا آغاز حافظ دانش حنفی کے تلاوت ہوا جبکہ نظامت کے فرائض انجام مولانا ریحان حنفی وحافظ نیاز حنفی نے دیا اور قاری نزاکت حسین وحافظ عبد الواحد وحافظ […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: گئوکشی کے الزام میں 7گرفتار

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز/19دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کندھئی علاقے میں پولیس نے گئوکشی کے الزام میں خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ کل رات کندئی علاقے کے راجاپور مفرید گاؤں میں گئو کشی کر کے گوشت فروخت کرنے کی اطلاع ملی تھی۔اطلاع کے […]

انتقال و تعزیت پرتاپ گڑھ

دارالعلوم غریب نواز (الہٰ آباد) کے مؤقر استاذ علامہ فضل رسول کی اہلیہ کے چالیسویں میں علما کا خطاب

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز (ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 18 دسمبر// رسول پاک کی ذات تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے اور تمام مخلوقات میں برتروبالا ہے کوئ اپ کی شان میں گستاخی کرتاہے تو وہ اللہ رب العزت سے اعلان جنگ کرتاہے اور جو اللہ تعالی سے اعلان جنگ کا اعلان کرے اسکے ہلاکت […]