بدلباغ/مہراج گنج: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام بعد نماز مغرب تحریک پیغام انسانیت کے صدر دفتر مقام بدلباغ پوسٹ لہرا بازار(برجمن گنج) مہراج گنج میں تحریک پیغام انسانیت کی ویب سائٹ اس کی سوسائٹی یعنی مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے علما و دانش وران کی موجودگی میں لانچ ہوئی۔اس موقع […]
اترپردیش
عورتوں کی عزت ان کے پردے میں ہے: صوفی بیت اللہ رضوی کا جشن عید میلادالنبی بموقع شادی خانہ آبادی میں اظہار خیال
سونولی(لہرا بازار) مہراج گنج: 21مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)کل شام بعد نماز عشا انجینئر سبحان اللہ صاحب کے شادی خانہ آبادی کے موقع پر جشن عید میلاد النبی کا انعقاد بحسن و خوبی عمل میں آیا۔ جس کی صدارت و سرپرستی استاذالاساتذہ حضرت علامہ سرور علی قادری(پرنسپل: جامعہ عربیہ اہل سنت مصباح العلوم،خلیل آباد) نے فرمائی […]
تحریک پیغام انسانیت کے متحرک و فعال رکن مولانا مشتاق نظامی کو صدمہ، پدر بزرگوار کا انتقال
سنت کبیر نگر: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی کہ آج رات تحریک پیغام انسانیت کے سرگرم عمل رکن حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی(استاذ: مدرسہ بدلباغ، لہرا بازار ضلع مہراج گنج) کے والد گرامی جناب ضیت اللہ نظامی(سنت کبیر نگر) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون،،،موصوف اخلاق […]
گونڈہ: وسیم رافضی کو جلد گرفتار کیا جائے: علماے اہل سنت
گونڈہ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) بدھ کے روز دارالعلوم اہلسنت گلشن شعیب الاولیا پیکورہ خان ڈیہ میں گوراچوکی علاقاٸی علماٸے اہلسنت کی ایک میٹنگ ہوٸی جس میں کثیر تعداد میں علماے اہل سنت و دان شوران قوم وملت وسماجی کارکنان کے علاوہ اخباری رپوٹر ومیڈیا چاٸیلنس کے کنوینر اور عوامی طور پہ کثیر تعدا […]
جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب بحسن اختتام پزیر
احساس ذمہ داری سب سے بڑی سرمایہ ہے: سید واقف علی اشرفی کچھوچھہ شریف/امبیڈکرنگر: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بین الاقوامی شہرت یافتہ تصوف کی اعلی درس گاہ جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب شیخ طریقت علامہ سید محمد جیلانی اشرف سربراہ ادارہ ھذا کی سرپرستی و شیخ الجامعہ مفتی سید واقف […]
مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل
مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا […]
