بریلی شریف: 8نومبر ، ہماری آواز رضا اکیڈمی کی طرف سے 12نومبر بروز جمعہ ممبئی بند کے اعلان پر خانوادۂ رضویہ کے چشم وچراغ نواسۂ حضور مفتئ اعظم ہند نبیرۂ اعلیٰ حضرت،نور دیدۂ حجۃالاسلام،شہزادۂ حضور مفسر اعظم ہند،پیر طریقت عامل شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منان رضا خان منانی میاں المعروف بہ حضور تاج […]
اترپردیش
مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی کی والدہ کا انتقال
مہراج گنج: 7 نومبر، ہماری آواز بہت ہی افسوس اور رنج وغم کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اہلسنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے کار گزار صدرالمدرسین حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی مقام ہڑتوڑہیا ( ہرکھپورہ ) کی والدہ محترمہ مکرمہ مرحومہ حجن صاحبہ کا آج بتاریخ […]
ہر کلمہ گو مودت اہل بیت کا پابند ہے: سید محمد اشرف کچھوچھوی
نوتنواں بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ نوتنواں بازار، 4 نومبر، ہماری آواز(سالک مصباحی) نبیرہ سرکار کلاں، شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور اشرف ملت پیرطریقت حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دامت برکاتہم آدرار انڈیاعلماومشائخ بورڈ کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھو بازار ضلع مہراج گنج یوپی امد کے موقعے پر […]
پرسیا میں تزک و احتشام سے منایا گیا جشن عید میلادالنبیﷺ، علماے کرام کا زبردست بیان
سدھارتھ نگر: 4نگر نومبر، ہماری آواز حضورحجة العلم علیہ الرحمہ کی نگری موضع پرسیا میں خوش عقیدہ سنی مسلمانوں نےکل مورخہ 3/نومبر2021ء بروزبدھ جشن عید میلاد النبی ﷺکی محفل سجائی جو بڑی شان وشوکت اور نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہونچی۔ بحمدہٖ تبارک وتعالیٰ قرب وجوار بالخصوص موضع اکسرامعافی، بیدولی،دیوبھریا، ڈنڑوارے […]
البرکات سیرت کمیٹی کی جانب سے تقسیمِ انعامات کی محفل کا انعقاد
سیرت النبی مقابلہ سے ہمارے بچوں کے اندر اسلامی اقدار پیدا ہوتی ہے اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو جاننے کا موقع ملتا ہے. سید محمد امان میاں قادری علی گڑھ: 04/نومبر، ہماری آواز(امجدی)البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی کے بی_ایڈ ہال میں ماہ ربیع النور کے موقع پر مدارس […]
