ناموس رسالت مآب ﷺ کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ظفرالدین رضوی اترولہ, 27 نومبر بروز سنیچر 2021/ کو سر زمین دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ، چمرو پور،ضلع بلرامپور میں رضااکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی کے صدر محافظ ناموس رسالت حضرت علامہ محمد ظفرالدین رضوی صاحب قبلہ کی صدارت اور خلیفہ حضور طاہر ملت علامہ مفتی محمد […]
اترپردیش
پرتاپ گڑھ: مانکپور کے دوروزہ علمی ثقافی حنفی سمینار اختتام پذیر، دوسو سے زیادہ علما و دانشوران نے کی شرکت
مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ (نامہ نگار) کنڈہ تحصیل کے قصبہ مانکپور میں واقع جامعہ حنفیہ رضویہ کے زیر اہتمام علمی ثقافی دوروزہ حنفی سمینار اختتام پذیر ہوا اس سمینار میں ہندوستان کے مختلف صوبہ سے علماء ودانشوار وبڑے بڑے یونیورسیٹی کے مفکرین نے شرکت فرماکر مختلف موضوعات اپنا مقالہ پیش فرماکر امت مسلمہ کے موجودہ […]
تگھری راے میں حضور مفکر اسلام و شہزادہ و مفکر اسلام کی آمد، کثیر تعداد میں لوگ ہوئے حلقہ ارادت میں داخل
سدھارتھ نگر: 14نگر نومبر، ہماری آوازکل شام ضلع کے مرکزی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول کے ناظم اعلیٰ اور عالم اسلام کی معروف شخصیت مفکر اسلام شہزاہ حضور شعیب الاولیاء حضرت علامہ الحاج غلام عبدالقادر صاحب قبلہ علوی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف کی تگھری راے میں آمد آمد ہوئی۔ ساتھ میں آپ کے […]
نیپالی علماء کے وفد کا درگاہ اعلیٰ حضرت پہنچنے پر ہوا پرتپاک استقبال
پریس ریلیزناصر قریشی13..11..21 سبحانی میاں کی کوششوں سے سرزمین نیپالی علما کے مرکز اھلسنت سے مزید مستحکم ہوئے رشتہ: مفتی محمد سلیم بریلوی نیپال کے علما کا بریلی شریف درگاہ اعلیحضرت پہونچنے پر تحریک تحفظ سنیت کے افراد اور تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا شہاب الدین رضوی صاحب نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔سربراہ […]
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی شہاب الدین صاحب قبلہ کی آمد پر جشن عید میلاد النبیﷺ کا اہتمام
سدھارتھ نگر: 9 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)ضلع کے مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں کل شام محقق مسائل جدیدہ آبروے اہل سنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد شہاب الدین احمد نوری دامت برکاتہم العالیہ (صدر شعبہ افتاء: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول، براؤں شریف) کی آمد آمد ہوئی۔ اس موقع پر […]
