علی گڑھ

تہنیتی گلدستے

البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کے ایکس اسٹوڈنٹس مولانا زین العابدین مصباحی نے اردو زبان میں جے آر ایف، مولانا مدثر اشرفی جامعی نے فارسی زبان میں اور مولانا ظفریاب حلیمی مصباحی نے اردو زبان میں نیٹ کوالیفائی کیا ہے، اس خوشی کے موقع پر خصوصی طور سے ادارے کے ڈائریکٹر […]

علی گڑھ

مولانا غلام غوث صاحب نے نیٹ کوالیفائی (پاس) کرکے اپنے والدین اور گاؤں کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی

(علی گڑھ ،20 فروری، پریس ریلیز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجینسی (NTA)نے یو جی سی نیٹ جے آرایف دسمبر 2020 وجون 2021 کا رزلٹ ریلیز کردیا ہے یہ امتحان نیشنل لیول کے امتحان میں سے ایک بہت اہم امتحان ہوتا ہے لاکھوں کی تعداد میں طلباء اس میں شریک ہوتے ہیںاس امتحان میں کل سوالوں کی تعداد […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم ایوانِ غزل کاماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز)بزم ایوان غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آیئڈیل انٹر کالج سعادت گنج کے وسیع ہال میں منعقد ہواجسکی صدارت معروف شاعر امیر حمزہ اعظمی نے فرماٸی مہمان خصوصی کی حیثیت سے حامد مصطفےا بادی نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض بیڈھب بارہ بنکوی نے انجام دئے مشاعرہ انتہاٸی کامیاب رہا […]

غازی پور لکھنؤ

خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور کے سجادہ نشین کا لکھنؤ میں انتقال پر ملال

لکھنؤ: 17لکھنؤ فروری، ہماری آواز خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور انڈیا کے صاحب سجادہ مفتی برطانیہ پیر طریقت علامہ مفتی شمس الضحیٰ اشرفی کا لکھنؤ میں انتقال پرملال ہوگیا ہے۔ آپ کے صاحب زادہ نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا۔۔۔۔ "نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی […]

پریاگ راج

محفل ’’ایک شاعر پانچ کلام‘‘ میں بطور مہمان خصوصی ممتاز فکشن نگار و شاعر پروفیسر غضنفر کی شرکت

الٰہ آبا(پریس ر یلیز):ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے 16فروری بروز بدھ 2022 کو آن لائن پروگرام ’’ایک شاعر پانچ کلام ‘‘ کا انعقاد کیا گیا،جس میں پروفیسر غضنفر مہمان خصوصی تھے۔یہ پروگرام مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم مثلا یو ٹیوب ،فیس بک پر بھی لائیو رہا ،جس کو دنیا بھر کے لوگوں نے سنا […]

بہرائچ

سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی رحمہ اللہ کا عرس مقدس آج

عطائے رسول سلطان الہند سیدنا خواجہ معین الدین حسن چشتی غریب نواز رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے تقریباً دوصدی پہلے کے بزرگ ہیں حضرت سید سالار مسعود غازی قدس سرہ، آپ کی ولادت 405ھمطابق 15فروری 1015عیسوی شہر اجمیر میں ہوئی،حضرت سالار غازی سلطان محمود عزنوی کے بھانجے اور ان کی فوج کے چیف کمانڈر تھے،آپ […]

علی گڑھ

مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں جشن مولاے کائنات رضی اللہ عنہ کا انعقاد

15/فروری (ضیاء الرحمن امجدی علی گڑھ) بروز منگل بعد نماز عشا مدرسہ خواجہ غریب نوازقادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان میاں قادری برکاتی دام ظلہ العالی کی صدارت میں ولادتِ سیدنا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے ایک محفل منعقد کی گئی،محفل کا آغاز حافظ محمد شارق کی […]

بارہ بنکی دہلی

مشہور مضمون نگار تسنیم فردوس کوصدمہ! والدہ ماجدہ کا طویل علالت کے بعد انتقال

ہفت روزہ "صداۓ بسمل” کی ٹیم نے کیا تعزیت کا اظہار بارہ بنکی (پریس ریلیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل” کی مستقل کالم نگار تسنیم فردوس کو زبردست صدمہ پہنچا ہے آج صبح 9 بجے ان کی والدہ ماجدہ کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کافی […]

علی گڑھ

مسجد گلستاں رضا اور نور مسجد میں خواجہ غریب نواز و سراج العارفین سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی کی یاد میں محفل کا انعقاد

علی گڑھ: 14/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)نور مسجد،(نزد مدرسہ مصباح العلوم نسواں) آصف نگر، جمال پور علی گڑھ میں مولانا معین الدین مصباحی (خطیب وامام نور مسجد)کی صدارت اور عالیجناب سید مصطفی علی قادری کی قیادت میں خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ و سراج العارفین سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی رضی اللہ عنہما […]

علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں جشن مولاے کائنات رضی اللہ عنہ کا انعقاد

14/فروری/2022ء بروز پیر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان قادری دام ظلہ العالی کے زیر صدارت ولادتِ سیدنا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے ایک محفل منعقد کی گئی، محفل کا آغاز مولانا ناظم برکاتی کی تلاوت سے ہوا، پھر مولانا نعیم فیضی، مولانا توقیر […]