سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع کے قصبہ رامپور ، بھوانی پور میں محرم کے جلوس میں ترنگے کو بھی شامل کیا گیا۔ پر امن طریقے سے نکالے گئے محرم کے جلوس کا یہ تہوار اللہ کے پیغمبر حضرت محمدﷺ کے نواسوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن جگہ جگہ لوگوں کے لئے […]
اترپردیش
اعظم گڑھ: دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ میں وارانسی کبڈی ٹیم نے بازی ماری
کھیل کود صحت کیلئے ضروری:شیخ محمد ساجد اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ دریاپور بسہی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد اعظم گڑھ ضلع کے موضع بسہی میں منعقد ہوا۔جس میں ضلع کی ٹیموں کے علاوہ دہلی اور ہریانہ کی ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شیخ […]
رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے کریں گے ملاقات
مسولی بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار سابق مرکزی وزیر آنجہانی رفیع احمد قدوائی کی یادگاری جگہ کو تاریخی یادگاری مقام قرار دینے کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے۔مذکورہ فیصلہ ہفتہ کو قصبہ مسولی میں رفیع احمد صاحب کی رہائش گاہ پر سابق نگراں وزیر اعلیٰ عمار […]
