بارہ بنکی

شوہر نے بیوی کو بیلچے سے کاٹ کر خود کو بھی مارنے کی کوشش کی

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)ضلع کے سترکھ تھانہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک شخص نے بیلچے سے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔ملزم شوہر کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ فی الحال پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ معلومات کے مطابق، ستریکھ تھانہ علاقہ کے اجے راوت نے جمعرات کی صبح اپنے والد منو لال […]

بارہ بنکی

کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، رام نگر میں ایم۔پی۔ اوپیندر سنگھ راوت کے ذریعہ بوسٹر ڈوز ویکسینیشن اسٹال کا افتتاح

رام نگر، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ سیوا پکھواڑا کے تحت آج کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، رام نگر میں ایم پی اوپیندر سنگھ راوت کے ذریعہ بوسٹر ڈوز ویکسینیشن اسٹال کا افتتاح کیا گیا۔ ایم پی شری راوت نے بھی زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بوسٹر […]

بارہ بنکی

پکی چھت کے انتظار میں بیٹھا غریب خاندان

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مرکزی حکومت کی انتہائی مہتواکانکشی اسکیم پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ہدف حاصل نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں والوں کی پکی چھت کی امید تاریک نظر آتی ہے، تمام بے گھر غریب خاندان رہائش کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ہر غریب کو پکے گھر فراہم […]

بارہ بنکی

متعدی امراض مہم کو کامیاب بنانے کے لیے چیف ڈویلپمنٹ آفیسر کی زیر صدارت ضلع سطح کا بین الاضلاع اجلاس منعقد ہوا۔

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) چیف ڈیولپمنٹ آفیسر ایکتا سنگھ کی صدارت میں، متعدی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ایک خصوصی متعدی بیماری کنٹرول مہم کا انعقاد 01 اکتوبر 2022 سے 31 اکتوبر 2022 تک کیا گیا۔ضلع میں متعدی امراض کے خاتمے کے لیے 01 اکتوبر 2022 سے 31 اکتوبر 2022 تک خصوصی متعدی امراض مہم کا […]

بارہ بنکی

سابق وزیر بیجناتھ راوت نے پنچایت بھون میں بننے جارہے آیوشمان کارڈ کا لیا جائزہ

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سابق وزیر بیجناتھ راوت نے جمعرات کو پنچایت بھون، بڑاگاؤں میں بنائے جا رہے آیوشمان کارڈ کا جائیزہ لیا اور پنچایت بھون کے احاطے میں پودے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی۔انھوں نے پنچایت بھون میں بنی لائبریری کا بھی جائزہ لیا۔سابق وزیر اور سبکدوش ہونے والے […]

مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

گوپامئو: روایتی انداز میں 9 اکتوبر کو نکلے گا جلوس محمدیﷺ

ہردوئی: 29 ستمبربارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام کی یوم ولادت کے موقع پر قصبہ میں بر آمد ہونے والے جلوس محمدی کےسلسلے میں محلہ بندگی میاں منظور ساغری کی رہائش گاہ پر جلوس محمدی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک ضروری جلسہ منعقد ہوا۔ جسکی صدارت کرتے ہوئے سجادہ نشین معیز الدین احمد ساغری چشتی […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور میں ماہ ربیع النور کا شاندار استقبال

مرکزی درسگاہ دارلعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر میں ماہ ربیع النور کا چاند نظر آتے ہی ادارہ کے تمام اساتذہ اور بندیشر پور کے تمام مسلمان دارالعلوم کے صحن میں یکجا ہو کر بارگاہ رسالت مآب میں گلہاۓ عقیدت پیش کیئے۔ دارالعلوم کے دو طالب علم متعلم قاری محمد کلیم […]

بلرام پور

اسلام انسان دوستی کی دعوت دیتا ہے: مولانا ابواشرف ذیشان

اترولہ/بلرام پور: 27 ستمبر، ہماری آواز دور حاضر کی ایک بہت بڑی برائی لسانی ،نسلی اورمذہبی تعصب ہے ۔اسی کے زیر اثر قتل و غارت اور دہشت گردی جیسی برائیاں آج کے معاشرے میں ہیں جن سے ہر اہل دل دکھی ہے ۔صوفیائے صادق نے ہر قسم کے تعصبات کو ختم کر کے انسان دوستی […]

بارہ بنکی

ڈسٹرکٹ آفیسر نے دیویٰ میلہ کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی

دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ میلہ 2022 کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے سلسلے میں دیویٰ میلہ گراؤنڈ (آڈیٹوریم) میں ضلع مجسٹریٹ/صدر دیویٰ میلہ اور ایگزیبیشن کمیٹی اویناش کمار کی صدارت میں ایک میٹنگ بلائی گئی۔اجلاس میں دیویٰ میلہ کے امن و سلامتی اور ٹریفک کے انتظامات، دیویٰ میلہ کی رابطہ سڑکوں اور آستانہ بائی […]

بارہ بنکی

خالی کھیت سے نوجوان کی لاش مشکوک حالت میں برآمد

اہل خانہ نے قتل کا امکان ظاہر کیا رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس اسٹیشن رام نگر کے تحت گاؤں چھوٹا آنگن پور بھٹے کے قریب ایک خالی کھیت میں ایک 22 سالہ نوجوان کی مشتبہ حالات میں لاش ملی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کے ایس آئی وشنو شرما، سمیت ورما، لال جی سنگھ، آلوک کمار […]