مرادآباد

چاندپور کے ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال میں فری کیمپ لگایا گیا

مرادآباد: 4/جولائی، ہماری آواز(ضیاء الرحمن) خانقاہ راہ سلوک کی شاخ ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال کا افتتاح صوفی محمد ظہیر عالم صاحب کے ذریعہ کیا گیا۔ اس موقع پر فری کیمپ بھی لگایا گیا جس میں دہلی سے ڈاکٹر زبیر صاحب (M.B.B.S) ،کاشی پور سے ڈاکٹر ناصر(M.D.S)، بھدوہی سے ڈاکٹر عفیف (B.D.S)، چاندپور سے حکیم […]

تعلیمی گلیاروں سے مرادآباد

مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل

مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا […]

مرادآباد

مرادآباد میں ٹینکر اور بس کے مابین خوفناک ٹکر ،10 ہلاک،تقریباً ایک درجن افراد زخمی

ہماری آواز/مراد آباد ، 30 جنوری (نامہ نگار) اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز شدید کہرے میں ایک ٹینکر اور بس کے مابین ہوئی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ […]

مرادآباد

مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تقریب یوم جمہوریہ کا انعقاد

مرادآباد: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنوریآج بروز منگل مورخہ 26 جنوری کو جامعہ قادریہ مدینتہ العلوم گلڑیا معافی تھانہ ڈلاری مرادآباد یو پی الہند میں بموقع یوم جمہوریت پرچم کشائی کی رسم ٹھیک آٹھ بجےبدست حضرت علامہ مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب قبلہ مہتمم جامعہ ہذااداہوئی بعدہ طلباے جامعہ ھذا نے حب الوطنی کے […]

مرادآباد

غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح: گڈکری

رام پور: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کی ترقی کے لیے اقتصادی نقطہ نظر سے ترقی ضروری ہے غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ”ہنر ہاٹ“ اس سمت میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اورا سمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز […]

مرادآباد

بجرنگ دل کارکنان کے دباؤ میں پولیس نے درج کیا تھا لوجہاد کا مقدمہ، اب عدالت نے بھیجا سسرال

مراد آباد، ہماری آواز(نامہ نگار)15 دسمبراترپردیش کے شہر مراد آباد میں ناری نکیتن میں رہنے والی حاملہ خاتون (پنکی) اور لو جہاد کیس کی مبینہ متاثرہ خاتون کو پیر کے روز مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ جہاں اس نے خود کو بالغ بتایا اور جولائی میں اپنی مرضی سے عدالتی شادی(کورٹ میریج) کرنے لینے […]