آج بروز پیر مؤرخہ 15 اگست 2022 ء کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی تھانہ ڈلاری مرادآباد یو پی الہند میں بموقع 75/ویں یوم آزادی پرچم کشائی کی رسم بدست حضرت علامہ مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب قبلہ مہتمم جامعہ ہذا اداکی گئی بعدہ طلباے جامعہ ھذا نے حب الوطنی کے نغمے گنگنائے […]
مرادآباد
بجنور، امروہہ، رام پور، سمبھل سمیت مرادآباد ڈویژن
سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا تازہ ترین شمارہ منظر عام پر
معزز قارئین!۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام وتحیتامید قوی ہے کہ آپ سبھی خیروعافیت سے ہوں گے۔بزم صحافت میں ایک بار پھر آپ سبھوں کا خیر مقدم۔آپ کا محبوب اور ہردلعزیز سہ ماہی رسالہ عرفان رضا مرادآباد کا تازہ ترین چھٹا شمارہ [جولائی،اگست،ستمبر2022ء] اپنے تمام تر رعنائیوں ،ظاہری وباطنی جلوہ سامانیوں اور آپ کے حسب ذوق ہر کالم کے […]
دارالعلوم رضویہ مصطفویہ فیروزآباد میں جلسہ دستاربندی
مورخہ 27/2/2022 بروز اتوار دارالعلوم رضویہ مصطفویہ بی پی ایل گراؤنڈ کے سامنے فیروزآباد میں جلسہ دستاربندی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں دو حافظ قرآن کی دستاربندی ہوئی اور اسمیں باہر سے تشریف لانے والے خصوصی خطیب ناشر مسلک اعلی حضرت ،حضرت علامہ مولانا عبدالمنان کلیمی صاحب قبلہ مرادآبادی نے قرآن کی عظمت […]
آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نے یوں منایا یوم جمہوریہ
آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم […]