لکھنؤ مذہبی گلیاروں سے

محلہ محمد نگر مغربی گنگا گھاٹ اناؤ میں اعلیٰ حضرت بریلوی کی یاد میں جشن رضا

میں عرس اعلیٰ حضرت بریلوی کی یاد میں جشن رضا کا شاندار پروگرام 25 .صفر 1444ھ کی رات میں زیر نظامت مولانا عبد الغفور ازہری دیناجپوری امام بڑی مسجد محمد نگر ۔ منعقد ہوا نعت و منقبت پڑھنے والوں میں ہلچل کانپوری، محمد عرباض رضا رضوی ۔محمد ناصر این محمد ناظم بقائی محمد ادیب رضاقادری […]

بارہ بنکی لکھنؤ

چوٹ کی وجہ سے بی۔جے۔پی۔ لیڈر سدھو لکھنؤ کے ہسپتال میں داخل

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ضلع صدر اور کسان مورچہ کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری سدھیر کمار سنگھ "سدھو” کو ریڑھ میں چوٹ کی وجہ سے لکھنؤ کے نووا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گزشتہ دو ہفتے قبل سدھو اپنے گھر کے باتھ روم میں گر گئے تھے جس کی وجہ سے […]

ہردوئی

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں سید طاہر میاں کا سالانہ عرس آج

بلگرام شریف، پریس ریلیز مورخہ 6 اگست بروز سنیچر 2022/ مطابق 7 محرم الحرام 1444ھ/ کو ہندوستان کی قدیم آستانہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضون کا سالانہ […]

لکھنؤ

بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لیے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا

لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش میں کپڑا صنعت کی ریڑھ کہے جانے والے بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا۔ مر کزی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی مدرا اسکیم اور اترپردیش حکومت کی ’ایک ضلع، ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کے تحت بنکروں کو سستے شرح پر قرض کے […]

لکھنؤ

سیتا پور کی سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ کے ہائی اسکول کامرس میں 95 فیصد نمبر لاکر ضلع میں اول مقام حاصل کیا

بارہ بنکی/سیتاپور(پریس ریلیز)عظیم و اعلٰی شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کی ناتن سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ سے ہائی اسکول کے امتحان میں ضلع سیتا پور میں سب سے زیادہ 95 فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ، اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا۔یہ کامرس سائڈ کی طالبہ تھیں بیٹی سمردّھی […]

لکھنؤ

لکھنؤ: مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے استاذ قاری غلام غوث الوریٰ برکاتی کا اچانک انتقال

لکھنؤ: یکم جولائی، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ کے باوقار استاذ، شیخ القرا، حضرت قاری غلام غوث الورٰی صاحب برکاتی کا آج رات تین بجے اچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ رجعونقاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے […]

لکھنؤ

بھوجپوری سپر اسٹار دنیش لال یادو”نرہوا” کے بڑے بھائی کار حادثے میں زخمی

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) آج صبح تحصیل حیدر گڑھ کے صبیہا تھانے کے قریب، ایم پی اور بھوجپوری سپر اسٹار کے بڑے بھائی لکھنؤ سے اعظم گڑھ جاتے ہوئے اپنی فارچیونر کار سے حادثہ پیش آیا۔ جنہیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھوجپوری سپر اسٹار اور ایم پی دنیش لال یادو نرہوا نے […]

لکھنؤ مہاراشٹرا

عالمی انسانی حقوق کونسل کی نیشنل ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

مختلف ریاستوں کے کارکنوں اور سماجی لوگوں کو اعزاز سے نوازا گیا لکھنؤ/ پونے: (ابوشحمہ انصاری)ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے اعظم کیمپس اسمبلی ہال میں ملک کی مشہور سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی نیشنل ورکرز کانفرنس اور ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عالمی انسانی حقوق کونسل کے سینکڑوں کارکنان اور مختلف […]

لکھنؤ

مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر۔ٹی۔آئی۔) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف ہوگی کاروائی:بیسک ایجوکیشن آفیسر

لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)محکمہ نے مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر ٹی آٸی) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔بیسک ایجوکیشن آفیسر کو کئی اسکولوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ والدین نے اپنے بچے کو داخلہ دلانے کے لیے غلط سرٹیفکیٹ استعمال کیے […]

لکھنؤ

تمام جماعتوں سے بات کرنے کے بعد ہی یونیفارم سول کوڈ نافذ ہوگا، یوگی کے اکیلے مسلم وزیر دانش انصاری کا دعویٰ

لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)ملک میں متنازعہ یونیفارم سول کوڈ پر بحث اورمخالفت کے درمیان اترپردیش کے اقلیتی بہبود اور وقف امور کے وزیر مملکت دانش انصاری نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت تمام متعلق طبقات کے ساتھ بات چیت کرے گی جو یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کا باعث بنے گا۔ دانش انصاری نے […]