اترولہ : 15 مارچ، ہماری آواز(قمر انجم فیضی)دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں کل شام پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا […]
گونڈہ
شراوستی سمیت گونڈہ ڈویژن
دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم، بلرام پور میں جلسہ دستار بندی
دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں آج پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا شریف ضلع سدھارتھ نگر فرمائیں گے نیزجس […]
مفتی ابوطالب نوری کی نمناک آنکھوں سےتدفین
علامہ غلام عبدالقادری علوی صاحب قبلہ نے پڑھائی نماز جنازہ بلرامپور/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) عالم نکتہ داں، مشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ الحاج مفتی ابوطالب نوری نوراللہ مرقدہ کی نماز جنازہ کثیر تعداد میں علماء کرام، مشائخ عظام، ائمہ کرام مفتیان عظام کی موجودگی میں بعد نماز ظہر مقام سرہیا متصل انٹئی رامپور […]
گھٹنے تک مٹمیلی دھوتی ،کرتا اور گلے میں گمچھا؛ اتنے سادے تھے عوامی شاعر عدم گونڈوی
مقبول ترین عوامی شاعر عدم گونڈوی کی برسی پرخاص گونڈہ(شیخ شمس):گھٹنوں تک مٹمیلی دھوتی ،کرتااور گلے میں سفید گمچھا ڈال کر مشاعروں وکوی سمیلنوں کے اسٹیج پر بیٹھ کر ہندی ، اردو اور فخرِہند ہندشری رام چندرجی کی ایودھیانگری واس کے آس پاس بہنے والی سرجو ندی کے ساحی علاقوں بالخصوصی رام چرترامانس کے تخلیق […]
گستاخیوں کا جواب دینے کے لئے ہمارے علمائے کرام تیار
فیس بک، ٹوئیٹر، دیگر سوشل سائٹوں پر گستاخیاں کرنے والوں کو ہر طرف سے جواب دیا جائےگا۔ سدھارتھ نگر(محمدقمرانجم فیضی) سوشل میڈیا،پرنٹ میڈیا،اور الیکٹرانک میڈیا پر آئے دن حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، دین اسلام،قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے […]