بلرام پور

ایم۔ایس۔او۔ کا نصب العین اسلام کی فروغ و ارتقاء: مولانا ابو اشرف ذیشان

•دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ میں علماء ائمہ کرام سے ملاقات کیا اترولہ ۔پریس ریلیز ( شان سدھارتھ) مورخہ 18 مئی بروز بدھ 2022/ کو دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ پوسٹ چمرو پور ضلع بلرامپور میں ایم ایس او اترپردیش کے نگراں حضرت علامہ مولانا ابو اشرف ذیشان صاحب لکھنؤ کی آمد آمد ہوئی، حضرت علامہ […]

گونڈہ

عید کی نماز عید گاہ میں پر امن طریقے سے ادا کریں مسلمان۔ مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ: 30 اپریلگزشتہ دو سال میں کورونا وائرس نے حیات انسانی کے نظام کو اتھل پتھل کر کے رکھ دیا تھا۔ آمد و رفت ٹھپ ہوچکا تھا، مثل قیدی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ قبل از کووڈ انیس رمضان المبارک کی بہاریں اور اس کی پاکیزہ رونقیں یقینا قابل دید و محسوس تھیں۔ آج جب […]

گونڈہ

جامعہ اشرفیہ پر انتظامیہ کا بلڈوزر چلنا قابل مذمت ہے

•دینی، علمی، سیاسی شخصیات کا مذمتی بیان گونڈہ: 27 اپریل، ہماری آواز دو سال تک کورونا کے قہر سے دہشت زدہ رہنے والے اہل وطن میں سے بعض کو، عین اُس دن جب دہلی میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسیز کی خبر چونکانے والی تھی، دہلی ہی کی بل ڈوزر سیاست نے […]

گونڈہ

ماہ رمضان کا آخری عشرہ سفینۂ نجات ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

ماہ رمضان کی عزت و عظمت سے کوئی بھی حساس دل مسلم مکر نہیں سکتا اس کا ایک ایک لمحہ رحمت و نور نیز مغفرت و بخشش سے مزین ہوتا ہے۔ بہت خوش قسمت لوگوں کو ہی ماہ رمضان میسر آتا ہے جو اس میں بکثرت عبادت و ریاضت کرکے اپنے گناہ کا خاتمہ کرتے […]

گونڈہ

زکوٰۃ کی ادائیگی سے ملتی ہے رب کی رضا: مولانا ناصر رضا رضوی

زکوٰۃ سے دور ہوسکتا ہے غربت کا قہر: مولانا آصف جمیل امجدی گونڈہ: 13 اپریل، ہماری آوازنظام زکوٰۃ کو اسلام نے بہت مستحکم بنایا ہے۔ اسلام کے علاوہ دگر مذاہب میں اس کا تصور ممکن نہیں۔ اسلام ایسے مکمل ضابطے کا نام ہے جس کے ہر کام میں رضاۓ الہی مضمر ہے ۔ دنیا میں […]

گونڈہ

ماہ رمضان، امت مسلمہ کے لیے خدا کی عظیم نعمت ہے۔ تین نوجوان جیالے علما کا پیغام قوم کے نام

خداۓ وحدہ لاشریک کے نزدیک عظمت و بزرگی والے مہینوں میں ماہ رمضان بھی ہے۔ جس کی ہر ساعت میں رضاۓ الہی کی سوغات پنہا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم دگر مہینوں کے بالمقابل اس مقدس مہینے میں معمول سے زیادہ عبادت و ریاضت کرتے تھے، اور اپنے اہل خانہ کو اس […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]

بہرائچ

جامعہ ستر معلیٰ للبنات فکر رضا کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل قادری امجدیقادری منزل، انٹیاتھوک گونڈہ وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہےجس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے کوہ ہمالہ کی چوٹی پر قوس و قزح کی طرح نظروں کو چکا چوند کر دینے والے مسلک اعلیٰ حضرت کے مختلف النوع پرچم دینی ادارے کی شکل میں فہراۓ گیے، جو […]

گونڈہ

مولانا غلام غوث ساقی تنویری پر بزرگوں کی عنایات

گوراچوکی/گونڈہ: 17 مارچ (قمر انجم فیضی) 18 مئی 2016ء کو دارالعلوم اہلسنت تنویرالاسلام امرڈوبھا سے جلسہ دستار فضیلت بموقع عرس حضور مفکر ملت فراغت ہوئی علماء مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے مجھ نکمے کو بھی دستار فضیلت سے نوازا گیا۔مگر کبھی فکر میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ کبھی اسی ممبر شریف پر جس […]

گونڈہ

حجاب فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ کا اظہار مذمت

حجاب معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء کے علماۓ کرام نے رد عمل ظاہر کیا اور اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے علماء نے اپنا ایک بیان رلیز کیا کہ عدالت کا یہ فیصلہ دستور ہند کے دفعہ 15/ کے سراسر خلاف ہے اور یہ اسلامی تعلیمات […]