بہرائچ سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بہرائچ فساد متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

ممبئی: یو۔پی۔ کے بہرائچ ضلع میں واقع مہراج گنج میں گزشتہ دنوں ہوئے فساد سے متاثر مسلمانوں کی مدد کے لیے آل انڈیا سنی جمعية العلماء اور رضا اکیڈمی ممبئی نے مشترکہ طور پر امداد کی اپیل کی ہے۔ اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ فساد سے متاثر لوگوں کو شدید مالی نقصان پہنچا […]

بہرائچ مہاراشٹرا

بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کو ممکن بنانے کی غرض سے علماء کرام وائمہ مساجد و اساتذۂ مدارس کی اہم میٹنگ

نیتی آیوگ کی رپورٹ کےمطابق اتر پردیش کا سب سے غریب ضلع بہرائچ شریف اس وقت بھگوا دھاری حکومت کی شہ پر آگ سے جھلس رہا ہے چاروں طرف مسلمانوں کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے ان کی املاک کو نقصان پہنچا یا گیا یہ نہ صرف مسلمانان بہرائچ بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں […]

بہرائچ

بہرائچ فساد متاثرین سے متعلق تحریک پیغام انسانیت کی اپیل

برادران اسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ضروری عرض ہے کہ بہرائچ شریف مہراج گنج کے ہنسا پر بہت ساری خانقاہیں اکابرین علماء کرام وفقہاء عظام ودانشوران سرگرم عمل ہیں انہیں مالی اور قانونی مدد کرنے کے لئے بھی بہت ساری خانقاہوں اور مدارس اہل سنت سے تعاون کے سلسلے میں فون آرہے ہیں بالخصوص غازی […]

بہرائچ پریاگ راج لکھنؤ

الہ آباد ہائی کورٹ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر لگائی روک

متاثرین کو 15 دن کا وقت دیا گیا۔ لکھنؤ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے 23 افراد جن کے گھروں پر نوٹس چسپاں کیے […]

تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

مفتی احمد رضا علیمی و مفتی تبریز عالم نے جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ کا دورہ فرمایا

تعلیمی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گورا چوکی/گونڈہ:خلیفہ طاہر ملت مفتی محمد اسرار احمد فیضی واحدی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار نے علماء کرام کی زیارت حرمین شریفین کی واپسی پر عمرہ کی فضیلت اہمیت اس کے برکات انوار و تجلیات پر روشنی ڈالی اور اپنے بیان میں […]

بلرام پور تعلیمی گلیاروں سے

مسلمان اپنے بچوں کی تعلیم پر خاص توجہ دیں! علمائے اہلسنت اترولہ

اترولہ میں مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور نے "علماء میٹ”کا انعقاد کیا اترولہ: ہماری آواز اترولہ میں ملک کی طلباء تنظیم مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور کے بینر تلے یک روزہ "علماء میٹ”کا انعقاد کیا گیا تھا ۔جس میں علماء کرام ائمہ کرام نے ملک کے موجودہ در پیش […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل قوم مسلم کے لیئے انتہائی خطرناک – مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ (ہماری آواز): مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل مسلمانوں کے دینی و سماجی اثاثوں کے خلاف ایک انتہائی خطرناک سازش ہے۔ اس بل کے ذریعے حکومت ہماری مساجد، مدارس، قبرستان، اور وقف کی املاک پر اپنا کنٹرول حاصل کرنے کی […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو جنگی پیمانے پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے- مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ(ہماری آواز)۔ مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل کے پس منظر میں قوم مسلم کو ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے کہ ہم جنگی پیمانے پر اپنے دین، مساجد، مدارس، قبرستان اور وقف املاک کی حفاظت کے لیے متحد ہو جائیں۔ یہ بل بظاہر ایک قانونی قدم لگتا […]