بلرام پور

ایم۔ایس۔او۔ کا نصب العین اسلام کی فروغ و ارتقاء: مولانا ابو اشرف ذیشان

•دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ میں علماء ائمہ کرام سے ملاقات کیا اترولہ ۔پریس ریلیز ( شان سدھارتھ) مورخہ 18 مئی بروز بدھ 2022/ کو دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ پوسٹ چمرو پور ضلع بلرامپور میں ایم ایس او اترپردیش کے نگراں حضرت علامہ مولانا ابو اشرف ذیشان صاحب لکھنؤ کی آمد آمد ہوئی، حضرت علامہ […]

بلرام پور

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم بلرام پور میں جلسہ دستار بندی اختتام پزیر

اترولہ : 15 مارچ، ہماری آواز(قمر انجم فیضی)دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں کل شام پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا […]

بلرام پور

جامعہ عربیہ انوارالقرآن بلرامپور میں آج جشن دستار فضیلت

بلرامپور صوبہ اترپردیش کی عظیم اور مرکزی درسگاہ جامعہ عربیہ انوارالقرآن عربی ڈگری کالج بلرامپور میں مورخہ 15 مارچ 2022 بروز منگل مطابق 11 شعبان المعظم 1443 کو جشن دستار فضیلت و عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد ہونے والا ہے ۔جس میں ملک ہندوستان کی مقتدر […]

بلرام پور

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم، بلرام پور میں جلسہ دستار بندی

دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں آج پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا شریف ضلع سدھارتھ نگر فرمائیں گے نیزجس […]

بلرام پور

جشن امام اعظم کانفرنس و تعلیمی بیداری کا انعقاد

پچپڑوا، بلرامپور: 7 مارچ، ہماری آواز آج دور جدید میں تعلیم کی کتنی اہمیت و افادیت ہے یہ کسی ذی علم سے مخفی نہیں ہے تعلیم کی اہمیت کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلب العلم فریضۃ علی کُل مسلم و مسلمۃ ،یعنی ہر مسلمان مردو […]

بلرام پور

مفتی ابوطالب نوری کی نمناک آنکھوں سےتدفین

علامہ غلام عبدالقادری علوی صاحب قبلہ نے پڑھائی نماز جنازہ بلرامپور/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) عالم نکتہ داں، مشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ الحاج مفتی ابوطالب نوری نوراللہ مرقدہ کی نماز جنازہ کثیر تعداد میں علماء کرام، مشائخ عظام، ائمہ کرام مفتیان عظام کی موجودگی میں بعد نماز ظہر مقام سرہیا متصل انٹئی رامپور […]

ایودھیا بلرام پور

فیضی برادران کے لیے انتہائی غم ناک خبر، نہیں رہے مفتی ابوطالب صاحب

سلطان پور/بلرام پور: 22پور دسمبر، ہماری آوازسوشل ذرائع سے یہ خبر موصول ہوئی کہ مایہ ناز خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری فاضل فیض الرسول و استاذ جامعہ نورالعلوم کنہٹی سلطان پور کا دیر رات تقریبا 1 بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وان الیہ راجعون۔۔۔حضرت مفتی صاحب اس وقت سے آئی۔سی۔او۔ […]

بلرام پور سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

گستاخیوں کا جواب دینے کے لئے ہمارے علمائے کرام تیار

فیس بک، ٹوئیٹر، دیگر سوشل سائٹوں پر گستاخیاں کرنے والوں کو ہر طرف سے جواب دیا جائےگا۔ سدھارتھ نگر(محمدقمرانجم فیضی) سوشل میڈیا،پرنٹ میڈیا،اور الیکٹرانک میڈیا پر آئے دن حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، دین اسلام،قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے […]

بلرام پور

مولاناقمرانجم فیضی ایم۔ایس۔او۔ بلرامپور کے ضلع صدر نامزد

سدھارتھ نگر( شان سدھارتھ) پریس ریلیز مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین […]