بارہ بنکی

بارہ بنکی: برانچ منیجر اجے کمار یادو کے ذریعہ ایک کیمپ کا انعقاد

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) زیدپور ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، بارہ بنکی برانچ نے 28 اپریل بروز جمعرات برانچ کے ذریعہ پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت آنے والے کسانوں کو KCC فراہم کرنے کے لیے زید پور میں برانچ منیجر اجے کمار یادو کے ذریعہ ایک کیمپ کا انعقاد کیا۔ اجے کمار یادو زید […]

بارہ بنکی

ناٸب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کی صدارت میں ضلع کے محکمہ جاتی افسران کے ساتھ میٹنگ طلب

اس موقع پر انہوں نے محکمہ دیہی ترقی، دیہی انجینئرنگ، فوڈ پروسیسنگ، انٹرٹینمنٹ ٹیکس، پبلک انٹرپرائزز اور نیشنل انٹیگریشن کا جائزہ لیا۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)نائب وزیر اعلیٰ، اتر پردیش کیشو پرساد موریہ کی صدارت میں، بارہ بنکی کے ڈی آر ڈی اے گاندھی آڈیٹوریم میں ضلع کے محکمہ جاتی افسران کے ساتھ ایک میٹنگ طلب […]

بارہ بنکی

آل انڈیا مسلم پسماندہ مہاج اترپردیش کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

ملک میں امن وسلامتی کے لیے دعا کی گئی بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آل انڈیا پسماندہ مسلم مہاج اترپردیش کی جانب سے آج فضل الرحمن پارک میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں روضہ داروں نے شرکت کی اور افطاری کی۔ اس دوران وہاں موجود لوگوں […]

بارہ بنکی

مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج کے وسیع صحن میں افطار پارٹی کا اہتمام

منعقدہ افطار پارٹی میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی۔ سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپگنج کے وسیع صحن میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے روزہ کشائی کی بحیثیت مہمانِ خصوصی اس روزہ کشائی کی مقدس تقریب میں سماجی خدمتگار اور سعادت […]

بارہ بنکی

خواتین کمیشن کی رکن مسز کُمُد شریواستو نے شکایت کنندہ خواتین کے مسائل سنے

بارہ بنکی: 20 اپریل(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی رکن مسز کُمُد شریواستو نے خواتین سے متعلق مختلف فلاحی اسکیموں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے اور خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام اور خواتین کو فوری فوائد فراہم کرنے کے لیے/ درخواست دہندگان کی سہولت کے پیش نظر، ضلع پنچایت آڈیٹوریم […]

بارہ بنکی

ضلع صدر کی قیادت میں ضلع اسپتال کے بلڈ بینک میں بھارتیہ کسان یونین کے بینر تلے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

50 لوگوں نے خون کے عطیہ کیلئے رجسٹریشن کروائی اور 40 لوگ خون عطیہ کرکے عظیم عطیہ دہندگان بن گئے۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بلڈ ڈونیشن کیمپ میں کسانوں نے زبردست جوش و خروش دکھایا۔50لوگوں نے خون کے عطیہ کے لیے رجسٹریشن کروائی اور 40لوگ خون عطیہ کرکے عظیم عطیہ دہندگان بن گئے۔جمعہ کو بھارتیہ کسان یونین […]

بارہ بنکی

بھارت رتن بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے131 ویں یوم پیدائش پر بھنڈارے کا انعقاد

آنجہانی ڈاکٹر راجا رام گوتم کے بیٹے مکیش کمار گوتم نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک بہت بڑا بھنڈارا منعقد کیا بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ہر سال کی طرح اس سال بھی 14/ اپریل کو ناکہ سترکھ چوراہے پر باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے جنم دن کی تقریبات منعقد کیں۔ آنجہانی […]

بارہ بنکی

بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر سماجی انقلاب کے عظیم ہیرو تھے: پی۔ایل۔پونیا

سماج اور ملک ڈاکٹر امبیڈکر کے انقلاب افکار اور عہد کا ہمیشہ مقروض رہے گا۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آئین ساز بھارت رتن بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر سماجی انقلاب کے عظیم ہیرو تھے۔آپ کی زندگی جدوجہد کی ایک مہاکاوی ہے، بابا صاحب کی پوری زندگی عدم مساوات، ذات پات کی تفریق، اچھوت، ناانصافی، استحصال، جبر، […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی خالصہ ساجن دیوس، بیساکھی کا تہوار بڑے دھوم دھام سے منایا گیا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اس دن سری گرو گوبند سنگھ مہاراج جی نے سنگت سے اپنا سر مانگا تو پانچوں سنگت نے اپنا سر گرو کے قدموں میں پیش کیا، ان پر امرت کی بارش کی اور انہیں خالصہ کی شکل سے سجایا۔ امرتپن سنگھ کو انہی پانچوں پیاروں نے سجایا تھا اور تب سے یہ […]

بارہ بنکی

دھوم دھام سے منائی گئی بابا صاحب کی 131ویں یوم پیدائش

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا: حافظ ایاز بارہ بنکی: 14 اپریل ( ابوشحمہ انصاری)بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر ایک ماہر معاشیات، سیاسی اور سماجی مصلح تھے، بابا صاحب نے سماجی تفریق کے خلاف مہم چلا کر سماج میں اتحاد اور ہم آہنگی قائم کرنے کے لیے سخت […]