رام نگر، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رام نگر تھانے علاقہ کے گاؤں دادورہ میں آج صبح،11 ہزار وولٹیج کے گرے تار سےپھیلے کرنٹ کی زد میں آکر کسان اور اسے بچانے گۓ لڑکے کی موقع پر ہی موت ہوگٸی۔ اس واقعہ سے گاؤں میں کہرام مچ گیا۔پولیس نے بتایا کہ دادورہ گاؤں کا رہنے والا 52 سالہ […]
ایودھیا
سلطان پور، امیٹھی سمیت ایودھیا(فیض آباد) ڈویژن
فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) میں جشنِ آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر شاندار تقریب منعقد
سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) انوپ گنج میں 75ویں یومِ جشن آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گٸی۔اس موقع پر کالج کے منیجر سیٹھ حاجی محمد عرفان انصاری صاحب نے کہا کہ ہمیں ملک کے مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیۓکہ انہوں نے […]
بارہ بنکی: سرولی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ترنگا یاتراکا آغاز! امرت مہوتسو کو کامیاب بنانے کی اپیل
سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قصبہ رامپور،بھوانی پور کی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ان کے گھر سے ترنگا یاتراکا آغاز ہوا۔ پردھان نماٸندہ نیاز احمد کی قیادت میں زور و شور سے ترنگا یاترا نکالی گٸی۔جس میں گرام پنچایت کےسبھی ممبران و گاٶں کے معزز حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔نیاز احمد […]