بارہ بنکی

بارہ بنکی: نائب تحصیلدار پونم تیواری کی صدارت میں یومِ مکمل تصفیہ تھانہ منعقد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نائب تحصیلدار پونم تیواری کی صدارت میں منعقد یوم مکمل تصفیہ تھانہ میں چارفر یادیوں نے شکایتی خط دے کر انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔سبھی معاملے محصول سے متعلق ہونے پر محصول اور پولیس کی مشترکہ ٹیم بناکر تصفیہ کیلۓ ہدایت دی گٸی ہے۔ہر ماہ کی آخری دو سنیچر کو یوم تصفیہ […]

بارہ بنکی

گاؤں کی بیٹی نے ڈپٹی ایس۔پی۔ بن کرضلع کا نام کیا روشن

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کون کہتا ہے کہ آسمان میں سوراخ نہیں ہو سکتا،ایک پتھر تو طبیعت سے اچھالوں دوستو، سچ مچ طبیعت سے اچھالے گٸے گاٶں کی ایک بیٹی کے ہر پتھر نے سہولیات کے وسیع آسمان کو چھید کر اپنا مقصد حاصل کر لیا۔ یہ مضبوط خود اعتمادی، سخت محنت اور مسلسل استقامت […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

آل انڈیا طلباء کونسل کا اجلاس اختتام پذیر

رام سنہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد میونسپل یونٹ ٹکیت نگر کے خنسا حاجی طفیل احمد انٹر کالج میں دیپاولی کے مقدس تہوار کے موقع پر طلباء کی طرف سے رنگولی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں امردیپ ورما، طلباء کونسل کے صوبائی ایگزیکٹو ممبر،اودھ صوبہ انہوں نے کہا کہ طلبہ […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

اودھی کہانی تحریر اور ترجمہ ورکشاپ کے چوتھے دن شرکاء نے سنائیں اپنی کہانیاں

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) اودھی اسٹڈی سنٹر، اتر پردیش کے ذریعہ وینا سدھاکر اوجھا کالج، مسولی میں منعقد اودھی کہانی تحریر اور ترجمہ ورکشاپ کے چوتھے دن شرکاء نے اپنی کہانیاں سنائیں۔ مہمان کے طور پر موجود ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پورنیندو سنگھ نے بہترین کہانی پڑھنے کے لیے مانسی پاٹھک، پشپا بھارتی، آنچل سریواستو ساکشی […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بارہ بنکی کے معذور وہیل چیئر پیرا کرکٹ کھلاڑی پرہلاد کمار نے ضلع و ریاست کا نام کیا روشن

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)اگر آپ میں کچھ کرنے کا حوصلہ ہے تو منزلیں آپ کا راستہ نہیں روک سکتیں، چاہے وہ کتنی ہی کانٹوں بھری کیوں نہ ہو، اسی بات کو ثابت کر کے دکھایا ہے۔ اتر پردیش کے معذور وہیل چیئر کرکٹ کھیلاڑی بتاتے ہیں کہ دو روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جو کہ مدھیہ پردیش […]

بارہ بنکی

بلاک آڈیٹوریم میں نپن بھارت ابھیان کے تحت پروگرام کا انعقاد

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مقامی بلاک آڈیٹوریم میں نپن بھارت ابھیان کے تحت گرام پردھانوں اور کونسل اسکولوں کے ہیڈ ماسٹروں کا ایک مشترکہ سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ڈی بی ٹی کے ذریعے طلباء کی تعلیم کے لیے بھیجی گئی رقم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سب کلکٹر صدر وجے کمار دویدی نے شمع […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے، آج میں سیاست میں جس مقام پر ہوں وہ محترم ملائم سنگھ یادو جی کی وجہ سے، نیتا جی نے جو کچھ بھی کہا وہ میرے لیے آخری بات ہوتی تھی، یہ ہمارا عزم ہے کہ ہماری آخری سانس سوشلسٹ پرچم تلے اور نیتا […]

بارہ بنکی

سعادت گنج کے سابق پردھان الحاج سیٹھ مشتاق احمد کے انتقال پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد

الحاج سیٹھ مشتاق احمد صاحب کے انتقال سے ہمارے گاؤں نے ایک نایاب شخصیت کھو دی ہے:الحاج بدرالدجٰی انصاری سعادت گنج،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) بزمِ ایوانِ غزل کی جانب سے آج فیضان العلوم انٹر کالج میں ضلع کے ایک بہت ہی فعال عوامی خدمت گار، ادب دوست اور سعادت گنج کےسابق گرام پردھان الحاج سیٹھ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

سعادت گنج کی ایک بہت ہی نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا انتقال

سعادت گنج،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) سعادت گنج کی ایک بہت ہی معزز، نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا آج مغرب کے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ( اناللٰہ واناالیہِ راجعون ) جس کی خبر پاتے ہی گاؤں کے لوگ جوق در جوق ( جن میں عوام و خواص کے علاوہ […]

بارہ بنکی

سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما پہنچے دیویٰ میلہ، چادر چڑھا کر پیش کی خراج عقیدت

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ریاستی حکومت کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے دیویٰ میلہ پہنچ کر صوفی بزرگ حاجی وارث علی شاہ کی مزار پر چادر چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا مشہور مقدس مقام دیویٰ میلہ ہے ‘رب ہے وہی رام ہے’ کا پیغام دیتا […]