بارہ بنکی

بارہ بنکی: ضلع میونسپلٹی ٹاؤن ہال میں آنگن واڑی کارکنان کی حوصلہ افزائی کے لیے نمائش کا انعقاد

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ریاستی وزیر،خواتین بہبود، کے ذریعہ آنگن واڑی کارکنوں کے کام کو دیکھ کر حکومت نے سراہا ہے۔ ضلع میونسپلٹی ٹاؤن ہال میں ایک نمائش کا انعقاد کیا اور استفادہ کنندگان اور آنگن واڑی کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی، جس میں بچوں کے انن پرشن، حاملہ خواتین کے بیبی شاور کے ساتھ […]

بارہ بنکی

منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کسانوں کو اسکیموں کی جانکاری دینے کے ساتھ ساتھ مویشی پالنے اور فصلوں بشمول بیجوں کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا۔ پروگرام کا افتتاح ایم پی اوپیندر سنگھ راوت نے چراغ […]

بارہ بنکی

خمار بارہ بنکوی کی یوم پیدائش پر شجر کاری کے بعد مریضوں میں پھلوں کی تقسیم کر پیش کی گئی خراج عقیدت

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)حسرتیں خمار بارہ بنکوی کے 103ویں یوم پیداٸش پر اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں نمایاں کردار ادا کرنے والی تنظیم اتر پردیش اردو اکادمی کے رکن راجہ قاسم نےصبح خمار بارہ بنکوی کے مزار پر فاتحہ خوانی ودرخت کی شجر کاری کرکے خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر کاروانِ انسانیت […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں کردیا نظر بند

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری ) شہر کےتحت سول لائن پر واقع رہائش گاہ پر، سماج وادی پارٹی کے رہنما سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں نظر بند کر دیا۔اس موقع پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

مہنگائی، بے روزگاری چھوڑ اپوزیشن کی آواز دبانے میں لگی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت: حافظ ایاز احمد

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) مہنگائی، بے روزگاری سے نجات دلانے کے بجائے عوام کے حق وحقوق کی آواز اٹھانے والی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے بی جے پی حکومت، یہ بات سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

انٹر کے امتحان میں اپنے کالج میں سب سے زیادہ نمبر لانے والی ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی شرد کمار اوستھی و شیوکرن سنگھ نے مشترکہ طور پر اعزاز سے نوازا

بارہ بنکی :(ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں واقع شری گاندھی پنچایت انٹر کالج میں انٹر میڈیٹ کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لاکر کالج ٹاپ کرنے والی طالبہ ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی محترم شرد کمار اوستھی صاحب اور محترم شیو کرن سنگھ صاحب نے مشترکہ طور پراعزاز سے […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مظالم کا شکار 45 مستحقین کو دی گئی مالی امداد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) چیف ڈیولپمنٹ آفیسر ایکتا سنگھ کی صدارت میں مظالم کے شکار درج فہرست پشماندہ طبقہ اور درج پشماندہ قبائل کے افرادوں کو مالی مدد اور باز آبادکاری کے لیے اسکیم کے تحت تشکیل دی گئی ضلع سطح کی نگرانی کمیٹی کا ایک اجلاس گاندھی آڈیٹوریم (ڈی آر ڈی اے) بارہ بنکی میں […]

اترپردیش بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

بارہ بنکی: نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کی ضلعی سطح پر ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بچوں میں سائنسی سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے آس پاس کے ماحول سے جڑی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے نجات دلانے کی طرف انکو بڑھانا ہی "نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کا بنیادی مقصد ہے۔ اس مسئلے سے بذات خود سائنسی طریقے سے حل کی طرف بڑھنا ہے۔ مرحلہ وار سائنس سے آسانی […]

بارہ بنکی

"یا علی مولا حیدر مولا” کی صداؤں کے ساتھ نکلا فاتحہ فرات کا جلوس

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ روڈ پر واقع مرحوم علی شبر کے عزاخانے سے اتوار کو شام 4 بجے مجلس ہوٸی۔جس کو لکھنؤ ناظمیہ کالج کے پرنسپل مولانا فرید الحسن نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب اسلام پر مصیبت آئی تو اہلبیت کے پیروکاروں نے ساتھ دیا۔ اسلام کا پہلا دہشت گرد یزید تھا جس […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مغل دربار میں ہوا خمار میموریل اکیڈمی کا اجلاس

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) خمار میموریل اکیڈمی کا اجلاس شہر کے مغل دربار میں خمار میموریل اکیڈمی کے صدر امیر حیدر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ میٹنگ میں اکادمی کے سکریٹری محمد عمیر قدوائی نے بتایا کہ 15 ستمبر کو سہ پہر 3 بجے مغل دربار کے آڈیٹوریم میں شہنشاہ غزل خمار بارہ بنکوی کے یوم […]