(ہدیۂ تبریک بخدمت: رفیق محترم محمد ہاشم احسنی) شعر و شاعری اور مضمون نگاری کی طرح اظہار خیال و رائے کا ایک اہم اسلوب اور موثر ذریعہ خطابت ہے، جس کے ذریعےاحساسات وتخیلات کی ترجمانی کی جاتی ہے، اور اس کو مبلغین اسلام نے بھی اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لئے اپنا ہتھیار بنایا ہے-اگر […]
علی گڑھ
ہاتھرس، کاسگنج سمیت علی گڑھ ڈویژن
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی جانکاری از حد ضروری ہے: ڈاکٹر شبیر حسن
(علی گڑھ،22 اگست ،ضیاءالرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں پروفیسر جمشید صدیقی آئی ٹی سینٹر علی گڑھ کی جانب سے طلباء کرام کے درمیان بعد نماز ظہر تا مغرب کمپیوٹر سائنس، عام معلومات، اسلامی معلومات عامہ، اور اردو ادب مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں 25 طلباء شامل ہوئے.مقابلے میں […]
خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ مطہرہ میں "جشن یوم آزادی” تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا
مارہرہ شریف: 15 اگستغیر منقسم ہندوستان کی عظیم وقدیم ترین خانقاہ”خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ شریف” کے تحت چلنے والے ادارہ "جامعہ احسن البرکات” کے وسیع و عریض گراونڈ میں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں جامعہ کے سرپرست حضور رفیق ملت (ابا حضور) سید شاہ نجیب حیدر نوری […]
علی گڑھ: البرکات میں عرس مفتی اعظم ہند کا انعقاد
(علی گڑھ، 14 اگست، ضیاءالرحمن امجدی ) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں سید محمد امان قادری (ڈائریکٹر ABIRTI) کے زیر سرپرستی، قطب العارفين سید شاہ حمزہ عینی مارہروی، شہزادہ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خان،اور حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان اعظمی علیہم الرحمہ جیسی عظیم […]
البرکات علی گڑھ میں یوم عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ منایا گیا
(علی گڑھ، 28 جولائی، ضیاءالرحمن) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں سید محمد امان قادری (ڈائریکٹر ABIRTI) کے زیر سرپرستی، خلیفہ دوم امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا،محفل کا آغاز قاری امجد علی مصباحی […]