سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک

سنت کبیر نگر: عظیم صوفی بزرگ محی السنہ عارف باللہ خطیب البراهین علامہ شاہ صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی محدث بستوی علیہ الرحمہ کا گیارہواں سالانہ عرس نظامی خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ اگيا شریف میں بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس کی تمام تقریبات صاحب سجادہ حبیب العلماء علامہ شاہ صوفی […]

سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

عرس حضور خطیب البراھین و نظامی کانفرنس 3 نومبر سے

سنت کبیرنگر: 31 اکتوبر (ہماری آواز)ہندوستان کے مشہور صوفی بزرگ خطیب البراهین حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری مصباحی محدث بستوی علیہ الرحمہ کا 11 واں عرس پاک 3 اور 4 نومبر کو خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ ا گیا شریف میں منعقد ہوگا ۔ عرس کمیٹی کے عہدیداران و کارکنان نیز عقیدت […]

بستی سنت کبیر نگر گوشہ کتب

"جہان خطیب البراہین” جلد ہی منظر عام پر

یہ سب فقط عظیم توفیق الہی ہے: مولانا مفتی کمال احمد علیمی مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب […]

سنت کبیر نگر

قبر سے نکلنے لگا دھواں، لوگوں میں پھیلی دہشت

سنت کبیر نگر: 30 اکتوبر(ہماری آواز)ضلع سنت کبیر نگر کے سانتھا بلاک کے گاؤں پنچایت لوہر سن بازار کے گور ہوا عید گاہ قبرستان میں آج اس وقت حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا جب لوگوں نے دیکھا کہ مذکورہ قبرستان کی ایک قبر سے دھواں نکل رہا ہے۔ یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح […]

امبیڈکرنگر سنت کبیر نگر

الجامعۃ الاشرفیہ کی حفاظت کے لیے ہندوستان کا ہر مسلمان کھڑا ہے۔ مولانا محمد مکرم رضوی مصباحی

الجامعۃ الاشرفیہ پر حملہ پوری جماعت اہل سنت پر حملہ ہے۔ تحریک آوازِ حق شبیر احمد نظامیمہراج گنج/امرڈوبھا/امبیڈکر نگرہماری آواز ازہر ہند جامعہ اشرفیہ برصغیر ہند و پاک اہل سنّت کا مرکزی ادارہ ہے۔ جو صوبہ اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔ پچھلے کئی دہائیوں سے دین و سنیت کا […]

بستی سنت کبیر نگر

مسجد اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والا ناہنجار کافر ہوا قہر خداوندی کا شکار

املہاں،بہادر پور/بستی: 5 اپریل، ہماری آواز(عتیق رضوی)آج صبح بعد نمازِ فجر بذریعہ فون عزیزم مولانا حضرت علی علیمی صاحب سے یہ خبر موصول ہوئی کہ آج رات تقریباً نصف رات گزارنے کے بعد گاؤں کی مسجد میں ایک پاگل ٹائپ کا انسان (کافر ) داخل ہوا اور داخل ہونے کے بعد اس نے قرآن مقدس […]

سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

پانچ سالہ کنیز فاطمہ نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

سنت کبیر نگر: 3 اپریلضلع کے موضع دیوریا لعل پوسٹ چائیکلاں کی رہنے والی کنیز فاطمہ بنت مولانا حیدر علی برکاتی جن کی عمر ابھی 5 سال 6 ماہ کی ہے انھوں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ تقریباً 14 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے گزارنا وہ بھی اس سخت گرمی میں یقیناً اللہ جل […]

سنت کبیر نگر

مولانا امجد علی رضوی کے والد بزرگوار کا انتقال، ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد

سنت کبیر نگر: 15فروریگزشتہ جمعہ کو حضرت مولانا امجد علی رضوی(ممبئی) کے والد محترم اور گرام پردھان جناب محمد حنیف انصاری صاحب کا انتقال آبائی وطن موضع بڑھرا سعی بزرگ ضلع سنت کبیر نگر میں ہوا۔ جن کی نماز جنازہ حضرت مولانا ماشاءاللہ صاحب قبلہ نظامی نے پڑھائی جس میں قرب و جوار کے عوام […]

بستی سنت کبیر نگر

نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کا عرس منایا گیا

بستی: 10 فروریعالمی روحانی شخصیت حضور خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ کی عظیم یادگار نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کے عرس کااہتمام کیا گیا پروگرام سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد سعید نظامی صاحب قبلہ ناظم اعلی دارالعلوم […]