سدھارتھ نگر گورکھ پور

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

خانقاہ یارعلویہ براؤں شریف میں عرس لطیفی و سالانہ فاتحہ مخدمہ اہلسنت آج

سدھارتھ نگر (نامہ نگار) مشہور صوفی بزرگ الشاہ عبداللطیف ستھنوی و عرس مخدومہ اہلسنت اہلیہ حضور شعیب الاولیاء کے عرس کی ۲ روزہ تقریبات آج اار نومبر سے ملک کی مرکزی درسگاہ و ممتاز خانقاہ دار العلوم فیض الرسول براؤں شریف میں شروع ہو ں گی جس میں کثیر تعداد میں مریدین و متوسلین اور […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم بلوکھ میں تکمیل حفظ قرآن کریم کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر

سدھارتھ نگر: دارالعلوم اہل سنت مصباح العلوم بلوکھ ، سدھارتھ نگر میں ایک طالب علم ، محمد اجمل نظامی تُلسی پور کا قرآن پاک بشکل حفظ مکمل ہوا ۔جس کی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی اور لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ جس میں علماء و حفاظ اور کثیر تعداد میں لوگوں کی […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں ماہ ربیع النور کی آمد پر چراغاں

ملک کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں حسب روایت قدیم پیر طریقت سجادہ وجانشین شعیب الاولیاء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی سجادہ نشین وناظم اعلی دارالعلوم ھذا کی سرپرستی میں اور ان کے فرزند بلند اقبال جامع علوم وفنون حضرت علامہ محمد آصف علوی ازھری نائب […]

سدھارتھ نگر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں یوم جمہوریہ کی تقریب دھوم دھام سے منائی گئی، ترنگا فخر سے لہرایا گیا

سدھارتھ نگر، اتر پردیش صحافیوں کے مفادات کے لیے ہمیشہ جدوجہد کرنے والی معروف تنظیم ڈومریا گنج میں واقع انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں یوم جمہوریہ کی 74ویں سالگرہ بڑی دھوم دھام اور روایت کے ساتھ منائی گئی۔تحصیل یونٹ کے صدر راجیش یادو نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی اور سلامی دی۔ […]