تعلیمی گلیاروں سے مرادآباد

جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی میں ختم قرآن مجید و ختم بخاری شریف

مرادآباد: 27 اکتوبرمؤرخہ ۲۳/ربیع الثانی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار بوقت ۱۱:۰۰ بجے سے ۱:۳۰ بجے کے درمیان جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی مرادآباد میں حضرت مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب کی سرپرستی میں ختم بخاری شریف کی ایک عظیم الشان مجلس منعقد ہوئی۔ اس مقدس محفل کا آغاز حضرت حضرت […]

گوشہ کتب مرادآباد

سہ ماہی عرفان رضا کا خصوصی شمارہ "مصلح اعظم نمبر” منظر عام پر۔ یہاں سے حاصل کریں پی۔ڈی۔ایف

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا خصوصی شمارہ مجدد اعظم امام احمد رضا قادری محدث بریلوی رضی الله عنہ کے اصلاحی کارناموں پر مشتمل ایک علمی و تحقیقی دستاویز بنام مصلح اعظم نمبر۔ 2021ء قارئین حضرات کے پیش نظر ہے۔

ادبی گلیاروں سے مرادآباد

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا رسم اجرا

آج 2جولائی 2023 بروز اتوار بوقت صبح جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم قصبہ بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی میں سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے رسم اجرا کے سلسلے میں  شارح بخاری، جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی پرنسپل جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف کی سرپرستی میں عظیم الشان اجلاس […]

مرادآباد

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

آج مؤرخہ 9 ربیع الثانی 1444ھ مطابق 5 نومبر 2022ء بروز ہفتہ  سے  قطب وقت حضرت مولانا خواجہ عبدالسلام نقشبندی علیہ الرحمۃ و الرضوان کے عرس سلامی کا آغاز (گرام بہادر گنج شریف، پوسٹ سلطان پور دوست، تھانہ ڈلاری، تحصیل ٹھاکردوارہ، ضلع مرادآباد یوپی الہند) میں ہوا، اور بعد نماز عشا نعت و منقبت و […]

مذہبی گلیاروں سے مرادآباد

شان و شوکت کے ساتھ نکلا جلوس محمدیﷺ

مرادآباد: 9 اکتوبر، ہماری آواز: آج منڈیا گنوں،سہالی کھدر میں کائنات کی سب سے عظیم ترین ہستی حضور پر نور خاتم النبیین ﷺ کے جشن ولادت باسعادت کے مبارک اور حسین موقع پر جشن جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم  نے پوری عقیدت و محبت اور شان و […]

مرادآباد

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

کہ آج مؤرخہ 30 اگست 2022ء بروز منگل بعد نمازِ عشا یہ درد ناک اطلاع موصول ہوئی کہ استاذ الحفاظ و القراء حضرت حافظ و قاری الحاج عبد الغنی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی (ڈھکیاوی ۔مرادآباد)کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ رجعون۔حضرت سے کئی مرتبہ ملاقات اورمہمان نوازی کا شرف حاصل […]

مرادآباد

بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے

یو۔پی۔ میں گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر 26 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ لکھنو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی فسطائی حکومت کے تحت بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے،گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر […]

مرادآباد

جامعہ گلشن مصطفی نسواں بہادرگنج مرادآباد میں 75/ویں جشن یوم آزادی کا انعقاد

کل مؤرخہ 15/اگست 2022ء مطابق 16/محرم الحرام 1444/2ھ بروز پیر بموقع "75/ ویں یوم آزادی "پرچم کشائی کی رسم بدست محترمہ شاہ جہاں مہتممہ ادا کی گئی ۔اس کے بعد جامعہ کی طالبات:- متعلمہ نازیہ نوری ،متعلمہ صوفیہ سلامی،متعلمہ اقصی نوری اور متعلمہ نایاب نے "ترانہ ہند علامہ اقبال پیش کیا۔ بعدہ صادقہ نوری متعلمہ […]

مرادآباد

مرادآباد: دارالعلوم گلشن مصطفی بہادرگنج میں یوم آزادی کا جشن تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

آج مؤرخہ 15/اگست 2022ء مطابق 16/محرم الحرام 1444ھ بروز پیر دار العلوم گلشن مصطفی بہادر گنج مراداباد میں” یوم آزادی ” کا جشن پورے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ناظم اعلی قاری فہیم الدین صاحب قبلہ اور عالی جناب اختر حسین صاحب، عزت مآب خالد پردھان جی نے پرچم کشائی کے فرائض […]