بلرام پور

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

اترولہ: 3 دسمبر جلالۃ العلم حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ والرضوان کا 50 واں سالانہ عرس سراپا قدس کے پُر بہار موقع پر بروز سوموار 2024 کو مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور کی جانب سے علماء کرام کی ایک نشست منعقد ہوئی جس میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا […]

بلرام پور تعلیمی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا

اترولہ: 17 نومبرکل بروز سنیچر بعد نماز عشاء سر زمین بچھہوا اٹئی رامپور میں واقع دارالعلوم اہلسنت الجامعۃ القادریہ کا جشن تاجدار بغداد کانفرنس و جلسہ دستاربندی منعقد ہوا ۔جس میں ملک ہندوستان کے موقر معزز مکرم با وقار علماء مشائخ کرام شعراء عظام کی تشریف آوری ہوئی ۔جلسے کی سرپرستی شہزادہ حضور شعیب الاولیاء […]

بلرام پور مہراج گنج

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ” سے سرفراز

برام پور: 16 نومبر(ہماری آواز)مہراج گنج ترائی ضلع بلرام پور میں منعقدہ جشن رسول اعظم کانفرنس میں مبلغ اہل سنت حضرت مولانا نظام احمد مصباحی صدر رضا اکیڈمی مہاراج گنج اور بانی تحریک پیغام انسانیت کو علماء کرام کی موجودگی میں صدر الافاضل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مولانا نظام مصباحی قوم و ملت کی فلاح […]

بلرام پور

منجھاری میں بموقع شادی خانہ آبادی نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا

اترولہ(بلرام پور) : 13 نومبر مورخہ 12 نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء بموقع شادی خانہ آبادی سر زمین منجھاری پوسٹ نندوی اترولہ ضلع بلرام پور میں علامہ محفوظ عالم نوری صاحب قبلہ کے مکان پر نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے قاری عبدالمبین صدیقی نے […]

بلرام پور تعلیمی گلیاروں سے

مسلمان اپنے بچوں کی تعلیم پر خاص توجہ دیں! علمائے اہلسنت اترولہ

اترولہ میں مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور نے "علماء میٹ”کا انعقاد کیا اترولہ: ہماری آواز اترولہ میں ملک کی طلباء تنظیم مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور کے بینر تلے یک روزہ "علماء میٹ”کا انعقاد کیا گیا تھا ۔جس میں علماء کرام ائمہ کرام نے ملک کے موجودہ در پیش […]

بلرام پور مذہبی گلیاروں سے

مسجد عطاے رسول اترولہ میں مکمل ہوا قرآن پاک، امام کی ہوئی گل پوشی

اترولہ اترولہ ضلع بلرامپور میں واقع مرکزی درسگاہ جامعہ علی حسن اہلسنت اترولہ کے زیر اہتمام عطائے رسول جامع مسجد میں ہرسال کی طرح امسال بھی چاند رات سے تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں جامعہ کے موقر استاذ حضرت علامہ قاری لیاقت علی صاحب نے مسلسل قرآن پاک سنانے کا سلسلہ جاری رکھا […]

بلرام پور

اسلام انسان دوستی کی دعوت دیتا ہے: مولانا ابواشرف ذیشان

اترولہ/بلرام پور: 27 ستمبر، ہماری آواز دور حاضر کی ایک بہت بڑی برائی لسانی ،نسلی اورمذہبی تعصب ہے ۔اسی کے زیر اثر قتل و غارت اور دہشت گردی جیسی برائیاں آج کے معاشرے میں ہیں جن سے ہر اہل دل دکھی ہے ۔صوفیائے صادق نے ہر قسم کے تعصبات کو ختم کر کے انسان دوستی […]

بلرام پور

صوفیانہ تعلیمات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت: مولانا ابواشرف ذیشان

اترولہ: 2 ستمبر تصوف اور صوفیاءکرام کی بقائے باہم ،قومی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی تعلیمات اس وقت ہماری اشد ضرورت ہے۔آج ہندوستانی معاشرہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی درکار ہے صوفیا کا کردار و تعلیمات اس کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔تصوف کے ابتدائی دور میں جو چند اہم کتابیں تصنیف کی […]

بلرام پور

بلرام پور: مدرسہ اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ کی طرف سے نکالی گئی "ہر گھر ترنگا”ریلی

اترولہ/بلرام پور مادر وطن ہندوستان کی 75/ویں یوم جشن آزادی کی مناسبت سے ملک عزیز میں چل رہے”آزادی کی امرت مہوتسو”کے موقع پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی قیادت میں چل رہی”ہرگھرترنگا”مہم کے تحت مدرسہ اھلسنت حشمت العلوم گائیڈ یہہ اترولہ ضلع بلرامپور کے صدر المدرسین حضرت مولانا اسراراحمد فیضی صاحب قبلہ کی صدارت اور […]