سعادت گنج،(بارہ بنکی) قصبہ سعادت گنج کی ایک بہت ہی عظیم، نامور علمی اور ادبی شخصیت محترم طارق انصاری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ( انا للہ و انا الیہ راجعون ) اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، ( آمین )مرحوم طارق انصاری صاحب کی […]
ایودھیا
سلطان پور، امیٹھی سمیت ایودھیا(فیض آباد) ڈویژن
بارہ بنکی: سفید آباد میں قیصر باغ ڈپو کی ایئر کنڈیشنڈ جنرتھ بس جل کر خاکستر، تمام مسافر بحفاظت اترے
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایئر کنڈیشنڈ بسیں آگ کے حوالے ہورہی ہیں۔بسوں میں لگنے والی آگ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ورکشاپ میں کی گئی مرمت پر سوال اٹھا رہی ہے۔پیر کو قیصر باغ ڈپو کی ائیرکنڈیشنڈ جنرتھ بس جو کہ قیصر باغ بس اسٹیشن سے روانہ ہوئی، بارہ بنکی کے نگر […]
یومِ تصفیہ کے موقع پر ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ نے شکایت کنندگان کی شکایت سنی
مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار اور پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ نے شکایت کنندگان کی شکایات سننے کے بعد پولیس اسٹیشن مسولی میں منعقدہ یومِ تصفیہ میں 13 شکایت کنندگان نے اپنی اپنی شکایت درج کراٸی۔تھانہ مسولی میں منعقدہ یومِ تصفیہ دیوس کے موقع پر ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار […]