ایودھیا متھرا

مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا

ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم […]

امبیڈکرنگر

دارالنور،ڈھلمئو شریف میں عرس حضور محبوب الاولیاء 22جنوری کو

8/جمادی الاخری ١٤٢٢ھ مطابق ٢٢ /جنوری ٢٠٢١ع بروز جمعہ مبارکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام السالکین , سیدالعابدین, امام شریعت وطریقت, محبوب الاولیا ء ,مرشد طریقت سرکار شعیب الاولیاء, حضور ,محبوب علی شاہ علیہ الرحمہ والرضوان کا عرس پاک سرزمین ڈھلمئو شریف میں نہایت تزک و احتشام سے منا یا جاٸے گا۔ إن شاءالله آپ کی بارگاہ عالیہ […]

ایودھیا

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔ راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں […]

ایودھیا

بابری مسجد کی جگہ مندر؟ قدرت کی بڑی پھٹکار؛ کشٹ کے لیے کھید ہے!!!

ایودھیا: ہماری آواز(ایجنسی) 3دسمبر// وہ زمین جہاں 400 سالوں تک عالی شان بابری مسجد تعمیر تھی، جس میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، جسے ملک کی حکومتی عدالت نے مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کے حوالے کردیا تھا، اور اسی زمین پر مندر کی تعمیر ہورہی تھی مگر ان اطلاع موصول ہورہی ہے […]

امبیڈکرنگر

خانوادہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید عارف اشرف اشرفی کا انتقال پر ملال

کچھوچھہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 29 دسمبر//عالمی شہرت یافتہ خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں اس وقت غم کی لہریں ہیں۔ حال فی الحال میں پیر سید کمیل اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ کے انتقال پر ملال کے بعد ابھی دو ماہ کا وقفہ نہ ہوا کہ ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ سید محبوب اشرف اشرفی جیلانی […]