بارہ بنکی

بارہ بنکی: مظالم کا شکار 45 مستحقین کو دی گئی مالی امداد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) چیف ڈیولپمنٹ آفیسر ایکتا سنگھ کی صدارت میں مظالم کے شکار درج فہرست پشماندہ طبقہ اور درج پشماندہ قبائل کے افرادوں کو مالی مدد اور باز آبادکاری کے لیے اسکیم کے تحت تشکیل دی گئی ضلع سطح کی نگرانی کمیٹی کا ایک اجلاس گاندھی آڈیٹوریم (ڈی آر ڈی اے) بارہ بنکی میں […]

اترپردیش بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

بارہ بنکی: نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کی ضلعی سطح پر ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بچوں میں سائنسی سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے آس پاس کے ماحول سے جڑی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے نجات دلانے کی طرف انکو بڑھانا ہی "نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کا بنیادی مقصد ہے۔ اس مسئلے سے بذات خود سائنسی طریقے سے حل کی طرف بڑھنا ہے۔ مرحلہ وار سائنس سے آسانی […]

بارہ بنکی

"یا علی مولا حیدر مولا” کی صداؤں کے ساتھ نکلا فاتحہ فرات کا جلوس

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ روڈ پر واقع مرحوم علی شبر کے عزاخانے سے اتوار کو شام 4 بجے مجلس ہوٸی۔جس کو لکھنؤ ناظمیہ کالج کے پرنسپل مولانا فرید الحسن نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب اسلام پر مصیبت آئی تو اہلبیت کے پیروکاروں نے ساتھ دیا۔ اسلام کا پہلا دہشت گرد یزید تھا جس […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مغل دربار میں ہوا خمار میموریل اکیڈمی کا اجلاس

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) خمار میموریل اکیڈمی کا اجلاس شہر کے مغل دربار میں خمار میموریل اکیڈمی کے صدر امیر حیدر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ میٹنگ میں اکادمی کے سکریٹری محمد عمیر قدوائی نے بتایا کہ 15 ستمبر کو سہ پہر 3 بجے مغل دربار کے آڈیٹوریم میں شہنشاہ غزل خمار بارہ بنکوی کے یوم […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت، وعدہ خلافی کرنا بی۔جے۔پی۔ کا اصل کردار ہے عوام کو دھوکے میں رکھنے کیلۓ وعدوں اور جملوں میں ماہر ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر راکیش کمار ورما نے آج ودھان سبھا زیدپورکے قصبہ مسولی چوراہے پر ایس پی کی جانب […]

بارہ بنکی

بچہ چوری کی جھوٹی افواہوں پر لوگوں کو بیدار کرنے کی ہدایت

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بچوں کی چوری/گردے نکالنے سے متعلق جھوٹی افواہوں کی وجہ سے دیہی علاقوں میں بزرگوں اور رات کو آنے والے لوگوں پر حملے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ جس پر پولیس سپرنٹنڈنٹ بارہ بنکی کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی نے اپنے اپنے علاقوں میں میٹنگ کرکے لوگوں کو بیدار کرنے […]

بارہ بنکی

پٹے کی زمین پر دبنگ کا قبضہ در در بھٹک رہا دلت

رامسنیہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) صوبے کے مکھیا یوگی جی عام لوگوں کے مسائل کو لے کر سماجی فورمز پر بہت سخت زبان میں نظر آتے ہیں، لیکن افسروں کو زمین پر کام کرنا پڑتا ہے اور افسران اپنی غیر معمولی باتوں سے حکومت کو جملے باز حکومت ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ہزاروں کی نقدی پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس کی سست کارکردگی کو چیلنج کرتے ہوئے چوروں کا تہلکہ مچا رہے ہیں،گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے گاؤں ایچولیہ میں ایک گھر کو نشانہ بناتے ہوئے 86ہزار روپے کی نقدی سمیت لاکھوں روپٸے کے زیورات غائب کردٸیے،چوری کر بھاگ رہے چوروں کا جب پیچھاگاٶں کے لوگوں نےکیا تو چوروں نے ایک فاٸر […]

بارہ بنکی

مولا عباس کی یاد میں 13صفر کو فاتحہ فرات کا جلوس نکالا جائے گا۔ فاتحہ فرات کے جلوس کی تیاریاں مکمل

دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)دیویٰ روڈ واقع علی شبّر کے اجخانے سے اتوار کو مولا عباس کی یاد میں فاتحہ فرات کا جلوس اپنےپرانے راستے دیویٰ روڈ ،رفیع نگر ہوتا ہوا۔مولانا غلام عسکری ہال دیر رات پہنچے گا۔ پروگرام کے منتظم کلب جاوید علی نے بتایا کہ یہ جلوس کئی سالوں سے نکلتا آرہا ہے۔ جلوس […]

بارہ بنکی

کسان لیڈر شعیب راعین نے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ لال جی کو پردیش صدر بنائے جانے پر پرتپاک استقبال کیا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کسان لیڈر شعیب راعین نے پیر بٹاون میں کسان دفتر سے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے بڑے قافلے کے ساتھ عیدگاہ میدان سے شوگر انسٹی ٹیوٹ پہنچ کر پرانے کسان ساتھی انن داتا کسان یونین کے نو منتخب ریاستی صدر لال جی یادو کو پھولوں کا ہار پہناکر پرتپاک استقبال کیا۔اور پھولوں کا […]