ایٹہ

خانوادہ برکات کو صدمہ؛ جواں سال شہزادے کا انتقال

مارہرہ شریفانتہائی رنج و الم کے ساتھ اشکوں میں لپٹی یہ خبر دی جارہی ہے کہ نبیرۂ سرکار احسن العلما،برادر زادۂ سرکار امین ملت،شہزادۂ سید افضل میاں ،حضرت سید برکات احمد برکاتی صاحب کا آج ہارٹ اٹیک کی وجہ سےاچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔موصوف مرحوم ابھی نوجوان تھے۔اپنے والد گرامی کے انتقال کے […]

ایٹہ

تحقیقی کتاب’’مسئلۂ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ‘‘ منظر عام پر

عرس قاسمی برکاتی میں حضور امین ملت کے بدست نوری مشن کی اشاعت کا اجراء مارہرہ/ایٹہ(پریس ریلیز) اکابر خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ نے اپنے اپنے عہد میں عقائد اہل سنت کی ترجمانی کی۔ مسئلۂ افضلیت میں بھی مشائخ کرام کا موقف واضح رہا۔ اِس زمانے میں جب کہ تفضیلی فتنہ بعض خانقاہوں میں سر اُبھار […]

ایٹہ گوشہ کتب

مفتی شاداب احمد صاحب امجدی برکاتی کی کتاب "مسئلہ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ” منظر عام پر

دور حاضر میں رافضیت بڑے بڑے جلسوں و کانفرنسوں کے راستے سے سواد اعظم اہلسنت وجماعت بالخصوص عوام الناس کے اندر بہت ہی تیزی کے ساتھ داخل ہورہی ہے۔ آجکل اکثر دیکھا جاتا ہے کہ اچھے اچھے نامور خطباء و شعراء روافض کی کتابوں سے من گھڑت واقعات و خیالات پڑھ کر جلسوں میں پہنچ […]

ایٹہ تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں استاذ الاساتذہ خیر الاذکیاء علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ کی تشریف آوری

استاذی الکریم خیر الاذکیاء علامہ محمد احمد مصباحی دامت برکاتہم القدسیہ کا نام نامی دنیائے علم و فضل میں انتہائی ادب و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے، آپ کی ذات بابرکات پر نمونۂ سلف، حجۃ الخلف جیسے القاب زیب دیتے ہیں، ارباب علم و دانش کے مابین آپ کے قول کو امتیازی شان حاصل […]

ایٹہ مذہبی گلیاروں سے

حضور احسن العلما کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد

مارہرہ شریف:آج/ 13 فروری 2023ء کو ، بعد نماز مغرب ، تاریخی بارکاتی مسجد میں ، حضور احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن علیہ الرحمہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ، شہزادۂ حضور احسن العلما شفیق العلما و الطلبا حضور رفیق ملت دامت برکاتہم العالیہ و اساتذہ و طلباء کی موجودگی […]

ایٹہ

خانقاہ برکاتیہ میں یومِ جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا یومِ جمہوریہ ایک قومی و ملّی دن ہے جسے ملک بھر میں، ہر صوبہ، تمام ضلعے اور تمام اسکول و کالج حتی کہ مدارس اسلامیہ میں بھی یہ تقریبات بہت محبت و لگن سے مناںٔی جاتی ہے۔اس دن کی اہمیت یہ ہے […]

ایٹہ

امیر القلم علامہ عبد المبین صاحب نعمانی کی خانقاہ برکاتیہ میں آمد اور طلبہ جامعہ احسن البرکات سے خطاب

جماعت اہل سنت کی مشہور ومعروف شخصیت، متعدد کتب کے مصنف علامہ عبد المبین صاحب نعمانی ہندوستان کی عظیم وقدیم ترین خانقاہ، خانقاہ برکاتیہ میں تشریف لائے اور جامعہ احسن البرکات کے طلبہ کو دو نشستوں میں خطاب و نصیحت فرمایا ۔ پہلی نشست میں خامسہ تا فضیلت کے طلبہ کو بہت ہی قیمتی نصیحتوں […]

ایٹہ

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے

(ہدیۂ تبریک بخدمت: رفیق محترم محمد ہاشم احسنی) شعر و شاعری اور مضمون نگاری کی طرح اظہار خیال و رائے کا ایک اہم اسلوب اور موثر ذریعہ خطابت ہے، جس کے ذریعےاحساسات وتخیلات کی ترجمانی کی جاتی ہے، اور اس کو مبلغین اسلام نے بھی اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لئے اپنا ہتھیار بنایا ہے-اگر […]

ایٹہ

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا

از قلم : شیخ منتصر احسنیمتعلم – جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ایٹہ (یوپی) صبح کے تقریباً دس بج رہے تھے اور تاریخ تھی 15 اگست کی، پورا ملک آزادی کے جشن میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک غیر معروف (unknown) نمبر سے دو تین کالیں (calls) آئیں لیکن آزادی کے جشن میں محو تھا کہ […]

ایٹہ

خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ مطہرہ میں "جشن یوم آزادی” تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا

مارہرہ شریف: 15 اگستغیر منقسم ہندوستان کی عظیم وقدیم ترین خانقاہ”خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتہ مارہرہ شریف” کے تحت چلنے والے ادارہ "جامعہ احسن البرکات” کے وسیع و عریض گراونڈ میں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں جامعہ کے سرپرست حضور رفیق ملت (ابا حضور) سید شاہ نجیب حیدر نوری […]