مہراج گنج

الجامعۃ الاشرفیہ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ مولانا محمد رمضان امجدی

مہراج گنجشبیر احمد نظامی، ہماری آواز ریاستی حکومت کے حکم پر اتر پردیش میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا گیا آج اس کے رخ کو ایک مخصوص طبقہ کو جانب موڑ کر ان کے املاک کو تباہ برباد کرنے کی جو ناپاک کوشش کی جارہی ہے۔ وہ کسی انصاف […]

بریلی

بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی

مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی […]

مہراج گنج

محکمہ بجلی وزیر اعلیٰ کے حکم نامہ کی اڑا رہی ہے دھجیاں

بجلی کے سب اسٹیشنوں سے بجلی کٹوتی سے عوام پریشان مہراج گنج (شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے پاور سب اسٹیشنز کے ذریعہ بجلی کٹوتی ہونے سے اہل ضلع گرمی سے پریشان ہو گئے ہیں۔ 24/ گھنٹے میں بڑی مشکل سے صرف 3 سے 4 گھنٹے بجلی مل رہی ہے۔ وہ بھی کبھی 15/منٹ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ننھے روزہ دار بنے جوانی میں روزہ نہ رکھنے والوں کے لیے عبرت

تینوں بھائیوں نے پورے روزے کو پابندی کے ساتھ رکھا ننھے بچے مولانا مفتی محمد امجد علی نظامی کے فرزند ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز رمضان کا مبارک مہینہ اس بار بھی شدید دھوپ و گرمی میں آیا ہے۔گرمی کی شدت، لو کا قہر، صبح اٹھتے ہی پیاس کا احساس، ساڑھے چودہ گھنٹہ […]

مہراج گنج

تجاوزات کے شکنجے میں پھنسا سسواں مارکیٹ

ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز تجاوزات اور ٹریفک جام کی وجہ سے سسواں بازار میں رہنے والوں کو روزانہ شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں اور دکانداروں سمیت سبھی کو پریشانی میں مبتلا ہیں۔ انتظامیہ اور بلدیہ […]

مہراج گنج

مہراج گنج سے بڑی خبر: امتحان دینے گئی طالبہ سے کالج کے باتھ روم میں عصمت دری کی کوشش

پولیس نے دو کو اٹھایا ، نمبر کو لگایا سرویلانس اور پوچھ تاچھ جاری مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز صدر کوتوالی کے ایک کالج میں ایک بھائی اپنی بہن کو بی ایس سی سال دوم کا امتحان دینے کے لیے لے گیا تھا۔ امتحان ختم ہونے کے بعد لڑکی اپنا بیگ باہر رکھ کر […]

مہراج گنج

مولانا سلیم نوری کا ہوا انتقال ، علماء میں سوگ کی لہر

موت برحق ہے مگر ذمہ داران و افسران موت کے بنے سبب مولانا موصوف نور اللہ مرقدہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ تھے مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے نوتنواں تحصیل میں واقع دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ مولانا محمد سلیم […]

مہراج گنج

ماسٹر محمد معروف خان کا ہوا انتقال، علماء نے کیا اظہار تعزیت

مرحوم حافظ عبد الحکیم مرحوم کے داماد و بھتیجے اور دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق استاذ تھے۔ مہراج گنج: 11 اپریل، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق و سینئر استاذ و مولانا محمد فیروز احمد مصباحی کے والد گرامی ماسٹر محمد معروف خان کا […]

مہراج گنج

پردہ بری نظروں کے لئے آہنی دیوار ہے۔ عالمہ صدیقہ بانو امجدی

مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) شان سدھارتھ جامعۃ الصالحات گرلس کالج مغلہا بھگیرتھ پور کی صدر معلمہ عالمہ صدیقہ بانو امجدی نے حالیہ دنوں پردے کے متعلق کرناٹک کے کالجز میں ہو رہے تنازع کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پردہ بری نظر والوں کے لئے آہنی دیوار ہے۔ جو پراگندہ افکار و نظریات کے […]