مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

کاتب ذوالقرنین خان کی نواسی کلثوم نے رکھے مسلسل 28 روزے

مہراج گنجرمضان بابرکت و نعمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس کے روزے فرض و خوشنودی رب کے حصول کا ذریعہ ہیں۔ ان فوائد سے آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ کا ذخیرہ و مجموعہ مالا مال ہے۔ تاہم اس سے بھی کسی کو انکار نہیں کہ روزہ ایک مشقت کی چیز ہے۔ اس گرمی کے موسم میں […]

مہراج گنج

مہراج گنج: شیتلاپور میں عرس افتخاری 7 و 8 ستمبر کو

مہراج گنج: 6 ستمبر، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی)گھوگھلی بلاک کے علاقے میں علماء کا مرکز مانے جانے والا موضع شیتلاپور میں آنے والے 7/8 نومبر ٢٠٢٢ بروز بدھ و جمعرات کو رئیس الفقہاء حضرت علامہ الحاج صوفی افتخار احمد اعظمی علیہ الرحمہ کا 27/واں عرس پاک احکام شرع کے طور طریقے سے نہایت تزک و […]

مہراج گنج

عالم دین کے بیٹے نے کیا عصری تعلیم میں علماء کا سر بلند

دور حاضر میں عصری تعلیم کے بے پناہ فوائد ہیں۔ مولانا کمال احمد نظامی علیمی عصری علوم کے لیے قوم مسلم کےنونہالوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ مولانا محمد عباس مصباحی ازہری شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز گزشتہ روز سی بی ایس سی بورڈ کے نتائج کا اعلان ہوا۔ اعلان ہوتے ہی کامیاب […]

مہراج گنج

صدقہ جاریہ ہے شجر کاری کا عمل: مولانا رمضان امجدی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز مدرسہ کے مینجر ڈاکٹر ایوب علی صدیقی کی قیادت میں شجر کاری کا پروگرام منعقد کیا گیا اس موقع پر مدرسہ کے احاطہ میں مدرسہ مینجر و گاؤں پردھان […]

مہراج گنج

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مولانا غیاث الدین خان نظامی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے نچلول تحصیل میں واقع معروف ادارہ مدرسہ معین الاسلام چھتونا، پوسٹ میگھولی کلاں، وایا نچلول بازار، ضلع مہراج گنج میں رجسٹرار اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے حکم نامے کے تحت شجر کاری پر وگرام منعقد ہوا۔ جس میں مدرسہ کے صدرالمدرسین اور آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی […]

مہراج گنج

اولاد بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم و تربیت والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ مولانا ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بلرام پور، ہماری آواز گزشتہ روز ضلع بلرام پور میں واقع مدرسہ عثمانیہ افضل المدارس ملدہ پچپڑوا میں تعلیمی بیداری کانفرنس کے زیر اہتمام عنوان عصر حاضر میں علم دین و تعلیم نسواں کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کی سرپرستی الحاج پیر محمد خان نعیمی ناظم اعلیٰ […]

مہراج گنج

مجہنا جامع مسجد میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

شبیر احمد نظامی/ ایم امجدیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج نگر پالیکا پریشد کے مقامی قصبہ مجہنا میں واقع سنی جامع مسجد میں اتوار کے روز تعلیمی بیداری کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان نعتیہ و تقریری انعامی مقابلہ مولانا امام الدین جامعی خطیب و امام سنی جامع مسجد مجہنا کی صدارت میں منعقد […]

مہراج گنج

امام کو فون پر جان سے مارنے کی ملی دھمکی، ایف۔آئی۔آر۔ درج

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے تھانہ چوک بازار کے تحت موضع کھجوریا نندا بھار کی جامع مسجد کے امام اور مقامی مدرسہ بحرالعلوم کے ایک استاد کو کھجوریا ساکن عبد الرزاق ولد حاجی رفیق جو سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے۔ دوران تعلیم بچے کو مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے گندی […]

مہراج گنج

امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی 13/ جون کو

شبیر احمد نظامیمہراج گنج برجمن گنج قصبہ میں واقع جامعہ اہل سنت غوث العلوم میں کل یعنی 13/ جون 2022 بروز سوموار بعد نماز عشاء جشن امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد ہوگا۔ کانفرنس کی سرپرستی الحاج مولانا قاری خلق اللہ خلیق فیضی سابق استاذ دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف […]

مہراج گنج

مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ ہے۔ مولانا ریاض الدین قادری

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/گورکھپورہماری آواز دارالعلوم حسینیہ دیوان بازار گورکھپور میں تعلیمی افتتاح کے موقع پر ایک تعزیتی نشست حافظ صدر عالم کی صدارت میں منعقد کی گئی۔ جس میں مفتی نظام الدین نوری اور ان کے صاحب زادے مولانا انوار احمد کے سڑک حادثے میں انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔نشست […]