تمل ناڈو

صحابی رسول حضرت تمیم انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں صدر رضا اکیڈمی علامہ اسرارفیضی واحدی کی حاضری، ملک وملت کی سلامتی کے لیے دعائیں

عاشق اعلی حضرت اسیر حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ سید شوکت علی رضوی صاحب قبلہ کی سرپرستی میں صحابی ر سول اللہ، مظھر کمالات اہل اللہ، ندیم یاران مصطفی،بشارت حبیب خدا،ناظرعجائبات بحروبر، عالم علم خشک وتر،واقف ظلمات وانوار،معین ابرارواخیار،عارف علم اسرار، شاھدحکمت پروردگار، ساکن مدینہ،نازش تابوت سکینہ، کرشمہ قدرت،سراپاکرامت،داعی اسلام،نائب خیرالانام، شاہ کولم حضرت سیدنا […]

گونڈہ

جامعہ اشرفیہ پر انتظامیہ کا بلڈوزر چلنا قابل مذمت ہے

•دینی، علمی، سیاسی شخصیات کا مذمتی بیان گونڈہ: 27 اپریل، ہماری آواز دو سال تک کورونا کے قہر سے دہشت زدہ رہنے والے اہل وطن میں سے بعض کو، عین اُس دن جب دہلی میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسیز کی خبر چونکانے والی تھی، دہلی ہی کی بل ڈوزر سیاست نے […]

بستی

علامہ اسلام الدین انجم فیضی کو علامہ عسجد رضا خان نے خلافت دیا

ردولی شریف/بستی: 25 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) دارالعلوم مخدومیہ ردولی شریف کی بیالیسویں سالانہ عظیم الشان پیغام حق کانفرنس و دستارعالمیت حفظ وقرات کے حسین موقع پر23/ مارچ 2022ع کو مقتدر علماء کرام ومشائخ عظام کی موجودگی میں قاضی القضات فی الھند جانشین حضورتاج الشریعہ قائد اہلسنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عسجد رضا […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں "لنجر موبائل ایپ” کا افتتاح ہوا

لکھنؤ: 21 مارچ، پریس ریلیز سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس، موبائل ایس ایم ایس ،موبائل ایپس اور دیگر چیزیں ہیں جن کے ذریعے خبریں اور معلوماتی مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں سوشل ایپس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت […]

گونڈہ

مولانا غلام غوث ساقی تنویری پر بزرگوں کی عنایات

گوراچوکی/گونڈہ: 17 مارچ (قمر انجم فیضی) 18 مئی 2016ء کو دارالعلوم اہلسنت تنویرالاسلام امرڈوبھا سے جلسہ دستار فضیلت بموقع عرس حضور مفکر ملت فراغت ہوئی علماء مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے مجھ نکمے کو بھی دستار فضیلت سے نوازا گیا۔مگر کبھی فکر میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ کبھی اسی ممبر شریف پر جس […]

سدھارتھ نگر

کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے: قاری عبدالرحمن ضیائی

•دینی، مذہبی، علمی شخصیات کو ایوارڈ تفویض کیا گیا بڑھنی چافہ/سدھارتھ نگر: 17 مارچمحمد قمرانجم فیضی نگر پنچایت بڑھنی چافہ میں واقع شیخ ڈیہہ عرس حضرت بندھو شاہ بابا علیہ الرحمہ کے موقع پر رحمت عالم کانفرنس کا انعقاد بمورخہ 15 مارچ بروز منگل 2022 کو کیا گیا ہے، جس کی صدارت شہزادہ شیر ملت […]

بلرام پور

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم بلرام پور میں جلسہ دستار بندی اختتام پزیر

اترولہ : 15 مارچ، ہماری آواز(قمر انجم فیضی)دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں کل شام پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا […]

بلرام پور

جامعہ عربیہ انوارالقرآن بلرامپور میں آج جشن دستار فضیلت

بلرامپور صوبہ اترپردیش کی عظیم اور مرکزی درسگاہ جامعہ عربیہ انوارالقرآن عربی ڈگری کالج بلرامپور میں مورخہ 15 مارچ 2022 بروز منگل مطابق 11 شعبان المعظم 1443 کو جشن دستار فضیلت و عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد ہونے والا ہے ۔جس میں ملک ہندوستان کی مقتدر […]

بلرام پور

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم، بلرام پور میں جلسہ دستار بندی

دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں آج پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا شریف ضلع سدھارتھ نگر فرمائیں گے نیزجس […]

بلرام پور

جشن امام اعظم کانفرنس و تعلیمی بیداری کا انعقاد

پچپڑوا، بلرامپور: 7 مارچ، ہماری آواز آج دور جدید میں تعلیم کی کتنی اہمیت و افادیت ہے یہ کسی ذی علم سے مخفی نہیں ہے تعلیم کی اہمیت کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلب العلم فریضۃ علی کُل مسلم و مسلمۃ ،یعنی ہر مسلمان مردو […]