مہراج گنج

خطیب الہند حضرت مفتی نظام الدین احمد نوری نور اللہ مرقدہ کی سالانہ فاتحہ 24 مئی کو

ہماری آواز (نعیم الدین فیضی برکاتی)استاذ العلماء ادیب شہیر خطیب الہند حضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری علیہ الرحمۃ اور آپ کے صاحبزادے حضرت مولانا انوار رضا صاحب کی سالانہ فاتحہ بنام "عرس خطیب الہند”کااہتمام بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ آنے والے 24 مئی بروز بدھ کو کیا جارہا ہے ۔جس میں […]

ایم۔پی۔

مولانا کلیم اشرف شریفی گونڈوی کو "پی ایچ ڈی”(ph.D)ایوارڈ

موصوف ”برکت ﷲ یونیورسٹی بھوپال(مدھیہ پردیش)سے”ملفوظات امام احمد رضا-ایک مطالعہ ” مذکورہ عنوان پر اعزاز فضیلت (پی ایچ ڈی) حاصل کیا… اور بابِ رضویات میں ایک علمی گلشن آباد کیا… موصوف کے نگراں محترم ڈاکٹر رضوان الحق( Ncert.New Delhi) تھے اور معاون نگراں محترمہ ڈاکٹر فرزانہ غزال صاحبہ بھوپال تھیں… اس اعزاز پر تہنیت و […]

علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں جشن میلاد مصطفیٰﷺ کا انعقاد

(علی گڑھ ،ضیاءالرحمن امجدی ) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ (یوپی) میں سید محمد امان قادری ڈائریکٹر (ABIRTI) کی سرپرستی میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔محفل کا آغاز مولانا قاری محمد انس صاحب کی تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد مولانا محمد شفیق مصباحی اور مولانا […]

علی گڑھ مذہبی گلیاروں سے

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی زندگی کا ہر پہلو عالم انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان میں منعقدہ محفل سے مولانا سید نور عالم مصباحی کا خطاب علی گڑھ: 18/جولائی، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے خلیفہ سوم حضرت […]

علی گڑھ

ماہ نور ایک ہونیہار لڑکی تھی، اسے جلد از جلد انصاف ملنا چاہئے: ڈاکٹر احسان

ماہ نور کے ساتھ ہوئے شرمناک واقعے کے خلاف اترے اے ایم یو کے طلبہ (علی گڑھ) 30 مئی (ضیاء الرحمن امجدی) بہار کے ضلع کٹیہار کے بگوڑا پنچایت کی رہنے والی سولہ سالہ ماہ نور کے ساتھ ہوئے شرمناک واقعہ کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبہ نے سنٹنیری گیٹ […]

ایم۔پی۔

طیبہ کالج کے طلبہ ایم۔پی۔ بورڈ امتحان میں سو فیصد ہوئے کامیاب

اندور: 29 اپریل (ظہور مصباحی) جامعہ مرکز الثقافة السنية، کیرالا کی شاخ طیبہ دعوہ کالج، اندور کے طلبہ نے مکمل عالم کورس کرنے کے ساتھ ساتھ مدھیہ پردیش بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے امتحان میں اپنے ابتدائی دور 2018 سے لے کر اب تک مسلسل سو فیصد کامیابی حاصل کی ہے. اس بار دسویں […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ تکمیل قرآن کا انعقاد

علی گڑھ: 22 اپریلمدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں امسال پہلی مرتبہ 19روزہ تراویح کااہتمام کیاگیا، تراویح کی امامت کی سعادت حضرت حافظ وقاری راشد برکاتی صاحب کے حصے میں ائی اور سامع کے لیے حافظ شارق برکاتی (متعلم مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد، کبیرکالونی علی گڑھ) کا انتخاب ہوا.قرآن […]

ایم۔پی۔

ایم پی کی تاریخ میں منفر دالمثال کارنامہ: 12طلبہ نے گریجویشن کرنے کے ساتھ ساتھ عالم کورس بھی کیا مکمل

اندور(ایم۔پی۔): 30 مارچ، ہماری آوازدین و دنیا کا حسین سنگم اور اندور کا مشہور و معروف ادارہ “طیبہ دعوہ کالج ،اندور”میں پہلا جشن دستار علم وفضل بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ،اس تقریب سعید میں کل 12؍طلبہ کو عصریات میں گریجویشن اور دینیات میں عالم کورس کی تعلیم مکمل کرنے پرگرانڈ […]

علی گڑھ

تہنیتی گلدستے

البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کے ایکس اسٹوڈنٹس مولانا زین العابدین مصباحی نے اردو زبان میں جے آر ایف، مولانا مدثر اشرفی جامعی نے فارسی زبان میں اور مولانا ظفریاب حلیمی مصباحی نے اردو زبان میں نیٹ کوالیفائی کیا ہے، اس خوشی کے موقع پر خصوصی طور سے ادارے کے ڈائریکٹر […]

علی گڑھ

مولانا غلام غوث صاحب نے نیٹ کوالیفائی (پاس) کرکے اپنے والدین اور گاؤں کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی

(علی گڑھ ،20 فروری، پریس ریلیز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجینسی (NTA)نے یو جی سی نیٹ جے آرایف دسمبر 2020 وجون 2021 کا رزلٹ ریلیز کردیا ہے یہ امتحان نیشنل لیول کے امتحان میں سے ایک بہت اہم امتحان ہوتا ہے لاکھوں کی تعداد میں طلباء اس میں شریک ہوتے ہیںاس امتحان میں کل سوالوں کی تعداد […]