پروگرام کے مطابق مہراج گنج تبلیغی دورہ کی مناسبت سے کا ملی جامع مسجد میں نماز مغرب کی امامت حضور اشرف ملت حیرت سید محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی صدرآل انڈیاعلماومشائخ بورڈنے فرمائی،جس میں بکثرت مسلمانان کولھوئی بازار و اطراف نے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت فرمائی، اور آل رسول کی اقتدا میں نماز […]
Author: سالک دہلوی
طہارت قلب کا حصول سب سے بڑی کامیابی ہے: سید اشرف ملت
زورا ضلع شوپیان، کشمیر میں صوفی کانفرنس سے حضور اشرف ملت کا خصوصی خطاب شوپیان/کشمیر: 27 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار) کشمیر میں حالات خراب ہونے کے بعد اس علاقے میں یہ پہلا پروگرام تھا، جس میں پلوامہ، شوپیان اور دیگر علاقوں کے درجنوں علماومشائخ اور سرکردہ شخصیات کے علاوہ آل انڈیاعلماومشائخ بورڈ اور تنظیم المدارس […]
"اشرفی میاں ایوارڈ" سے نوازے گئے مفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی
معروف اسلامی اسکالر و قلمکار،درجنوں کتابوں کے مصنف فقہ و حدیث کے مایہ ناز استادحضرت مولانامفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی صدر مفتی و شیخ الحدیث ادارہ شرعیہ اتر پردیش رائے بریلی کو خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں کچھو چھہ شریف کی طرف سے شیخ الہند اشرف ملت مولانا سید محمد اشرف اشرفی جیلانی بانی […]
خانقاہ اشرفیہ سرکار کلاں شیخ اعظم کچھوچھہ مقدسہ میں عرس اعلیٰ حضرت اشرفی کی روح پرور تقریبات، علمی سیمینار بھی ہوئی منعقد
اس موقع پر رسم سنگ بنیاد، سید احمد اشرف اور اشرف ملت کے ہاتھوں اعلیٰ حضرت اشرفی ایوارڈ بھی تقسیم کچھوچھہ ششریف/ امبیڈکرنگر: ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) 25/فروری پوسٹر، اشتہارات اور جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے پورے ملک میں عرس ا علیٰ حضرت اشرفی کی تفصیلات پہنچ چکی ہیں۔ گزشتہ 09/ رجب المرجب بروز پیرسے […]