(علی گڑھ ،23 فروری،امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کے ایکس اسٹوڈنٹس مولانا زین العابدین مصباحی نے اردو زبان میں جے آر ایف، مولانا مدثر اشرفی جامعی نے فارسی زبان میں اور مولانا ظفریاب حلیمی مصباحی نے اردو زبان میں نیٹ کوالیفائی کیا ہے.مولانا زین العابدین مصباحی نے تعلیمی سال 2020 […]
Author: HamariAawaz
موت ایک اٹل حقیقت:لہٰذا آخرت کی تیاری کریں:علّامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
ریوڑی جیسلمیر میں جلسۂ ایصال ثواب گذشتہ روز [17 فروری 2022 عیسوی بروز؛جمعرات] ریوڑی جیسلمیر کے سابق سرپنچ مرحوم فوٹے خان کے ایصال ثواب کے لیے ایک عظیم الشان "جلسۂ سکندری واصلاح معاشرہ”کا انعقاد کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے علاقۂ تھار کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے مہتمم وشیخ الحدیث وخانقاہ […]
خوشی اور غمی میں مجالس خیر کا انعقاد ایک مستحسن عمل: پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
15 فروری 2022 عیسوی بروز:منگل علاقۂ تھارکی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیدنوراللّٰہ شاہ بخاری مدّظلّہ العالی نے راجستھان کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم اسحاقیہ جودھپور”کے مدرّس حضرت مولانا مہرالدین صاحب قادری اشفاقی کے دولت کدہ پر ان کے برادران وہمشیرہ کی شادی خانہ آبادی […]
جشن ولادت مولیٰ علی کرم ﷲ وجہ و عرس غریب نواز کا شاندار انعقادبموقع چہلم
اتردیناجپور بنگال: 16 فروری، ہماری آوازمرحومہ تحسینہ خاتون کے ایصال ثواب چہلم کے موقع پر پدمڈھرہ آسوڑہ گڑھ اتردیناجپور بنگال میں جشن یوم ولادت مولیٰ علی مشکل کشا کرم ﷲ وجہ سلطان الہند غریب نواز قدس سرہ کا شاندار انعقاد ہوا،مرحومہ کےداماد شفیق العلماء حضرت علامہ مولانانوشادرضانعیمی صاحب محمد پور نے صدارت اور حافظ حسنین […]
مسجد گلستاں رضا اور نور مسجد میں خواجہ غریب نواز و سراج العارفین سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی کی یاد میں محفل کا انعقاد
علی گڑھ: 14/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)نور مسجد،(نزد مدرسہ مصباح العلوم نسواں) آصف نگر، جمال پور علی گڑھ میں مولانا معین الدین مصباحی (خطیب وامام نور مسجد)کی صدارت اور عالیجناب سید مصطفی علی قادری کی قیادت میں خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ و سراج العارفین سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی رضی اللہ عنہما […]
