حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

روزہ کی مقصدیت کو تمام سال پیش نظر رکھا جائے! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

روزہ سے تمام طبی وجسمانی ضروریات کی تکمیل حیدرآباد 8 اپریل (راست) مسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک روزہ ہے،اہل اسلام کے نزدیک روزہ کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی نفسانی ہوا و ہوس اور جنسی خواہشوں میں بہک کر غلط راہ پر نہ پڑے اور اپنے اندر موجود ضبط اور ثابت قدمی […]

پریاگ راج سماجی گلیاروں سے

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریلتحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام” کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم […]

جموں و کشمیر

ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور ہندواڑہ نے منایا عالمی یوم صحت

مقررين حضرات نے دیا ماحولیاتی صفائی پر زور ماور ہندواڑہ: 7 اپریل، گوہر خاکیعالمی یوم صحت اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1950ء سے ہر سال دنیا بھر میں 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں صحت و امراض سے بچاؤ […]

علی گڑھ

البرکات پبلک اسکول کی طالبہ کواعلیٰ پوزیش کی وجہ سے اعزاز سےنوازاگیا

جدوجہد،عزم اورلگن سےتعلیم حاصل کریں گے تو کامیابی ضرور قدم چومے گی۔ علی گڑھ: 7 اپریلعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے پروفیسر شاکر علی کی بیٹی البرکات پبلک اسکول کی ہونہار طالبہ الماس فاتمہ نے اعلیٰ نبرات کے ذریعہ اپنے اسکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔اس خوشی کے موقع پرمولانا عاصم نےالماس فاتمہ کو […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اہل خیر حضرات، مستحق سادات کرام کو فراموش نہ کریں!

پاکیزہ مال سے مدد کی اپیل!!!مولانا ممشاد پاشاہ کا بیان حیدرآباد 5 اپریل (راست)نبیرہ حضرت سید زرد علی شاہ مہاجر مکی مولانا سید محمد علی قادری الہاشمی ممشاد پاشاہ بانی و صدر مرکزی مجلس قادریہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ماہ رمضان اپنے ساتھ رحمتوں، برکتوں کی بہار لایا ہے،ماہ رمضان ایک مبارک مہینہ، […]

بہرائچ

جامعہ ستر معلیٰ للبنات فکر رضا کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل قادری امجدیقادری منزل، انٹیاتھوک گونڈہ وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہےجس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے کوہ ہمالہ کی چوٹی پر قوس و قزح کی طرح نظروں کو چکا چوند کر دینے والے مسلک اعلیٰ حضرت کے مختلف النوع پرچم دینی ادارے کی شکل میں فہراۓ گیے، جو […]

بستی سنت کبیر نگر

مسجد اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والا ناہنجار کافر ہوا قہر خداوندی کا شکار

املہاں،بہادر پور/بستی: 5 اپریل، ہماری آواز(عتیق رضوی)آج صبح بعد نمازِ فجر بذریعہ فون عزیزم مولانا حضرت علی علیمی صاحب سے یہ خبر موصول ہوئی کہ آج رات تقریباً نصف رات گزارنے کے بعد گاؤں کی مسجد میں ایک پاگل ٹائپ کا انسان (کافر ) داخل ہوا اور داخل ہونے کے بعد اس نے قرآن مقدس […]

سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

پانچ سالہ کنیز فاطمہ نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

سنت کبیر نگر: 3 اپریلضلع کے موضع دیوریا لعل پوسٹ چائیکلاں کی رہنے والی کنیز فاطمہ بنت مولانا حیدر علی برکاتی جن کی عمر ابھی 5 سال 6 ماہ کی ہے انھوں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ تقریباً 14 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے گزارنا وہ بھی اس سخت گرمی میں یقیناً اللہ جل […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

6 سالہ محمد زید نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

گورکھ پور: 3 اپریلرمضان المبارک اپنے فیوض و برکات کے ساتھ سایہ فگن ہو چکا ہے اور اللہ رب العزت کی رحمتوں کے دروازے کھل چکے ہیں۔ گزشتہ دو رمضان کے مقابل اس بار رمضان المبارک کی رونقیں رفتہ رفتہ واپس آرہی ہیں۔ باقاعدہ تراویح کی نمازیں ہورہی ہیں اور سحر و افطار کے وقت […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

اسلام کا مقدس مہینہ ہوا ہم سب پر سایہ فگن ۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز {مہراج گنج}آج ٢ \اپریل سن ٢٠٢٢ء ۔مطابق ٢٩ \شعبان المعظم سن١٤٤٣ ھ کی شام افق غربی پر ہلال رمضا ن کی رویت ہوتے ہی اسلام کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہوگیا۔مسرت وشادمانی کے نور سے ہر دل منور ہوگیا ۔لذت سجود کے پاکیزہ خیال سے جبین نیاز بارگاہ الہی میں […]