بہار

جدیوکی دعوت افطارمیں وزیراعلیٰ ، تیجسوی سمیت کئی رہنما شریک

پٹنہ:(ت ن س)وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج حج بھون میں جے ڈی یو کی طرف سے منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ کو اگلدستہ، ٹوپی اوردستار پیش کر کے ان کا خیرمقدم کیا گیا ۔ افطار کے بعد نماز ادا کی گئی ، وزیر اعلیٰ سمیت دعوت افطار میں شریک تمام روزہ […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

اٹاوہ: 23سال سے رمضان کے روزے رکھتے ہیں امر سنگھ

اٹاوہ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں امرسنگھ شاکیہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے گذشتہ 23سالوں سے پورے روزے رکھ کر گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کررہے ہیں۔محلہ شیو نگر اڈہ میں 60سال کے امر سنگھ شاکیہ پسماندہ سماج سے آتے ہیں۔ ہندوسماج کی سبھی رسم ورواج کو مانتے اور ہندو سماج کے تیوہار […]

مہاراشٹرا

بیت المقدس کو ازادکرانا ہر مسلمان کی ذمہ داری: رضا اکیدمی

جمعۃ الوداع کو مسلمان یوم قدس منائیں اور بیت المقدس کی بازیابی کے لیے دعاءکریں۔سید معین میاں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ الحاج محمد سعید نوری ممبی ۲۸ اپریل مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی تھی اور مسلمانوں کی رہے گی۔ فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ پوری دنیا کا مسلمان […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مسجد اہلسنت غوثیہ، میٹھانگر گورےگاؤں میں جشن ختم قرآن

الحمد للہآج بتاریخ28 اپریل بروز جمعہ کی شب یعنی رمضان کی ۲۷ ویں شب شب قدر میسر آئی -جس کی فضیلت قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی گئی انا انزلناہ فی لیلۃالقدر الی آخرہ…. آج ہی کی رات قرآن پاک کو نازل کیا گیا اور یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ہے- قرآن پاک کو […]

بریلی

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

بریلی شریف: 27 اپریل 2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں […]

اعظم گڑھ

جامعہ اشرفیہ میں چلا یوگی کا بلڈوزر

آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ اشرفیہ پہنچ گیا اور یونیورسٹی کیمپس میں 30 سال پرانی ٹیچرز کالونی کو یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کر دیا کہ یہ سرکاری باہا کی زمین پر بنی ہے۔ اس کارروائی سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تحصیل […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے پیغام رشد و ہدایت: محمد رمضان امجدی

مہراج گنج: 23 اپریل قرآن مقدس اللہ تعالی کی آخری کتاب ہے جس کو اس نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر نازل فرمایا قرآن کریم تمام انسانوں کے لئےکتاب رشد و ہدایت ہے، اس میں حق وباطل میں نمایاں فرق اور امتیاز ظاہر کرنے والے روشن دلائل موجود […]

تمل ناڈو مذہبی گلیاروں سے

مطالعہ قرآن کے بعد مجھ پر حقیقت اسلام منکشف ہو گئی اور اسلام سے محبت ہو گئی، اب مجھے خود سے زیادہ اسلام عزیز ہے: سبریمالا جیاکنتھن

تمل ناڈو کی رہنے والی معروف ساؤتھ انڈین موٹیویشنل اسپیکر سبری مالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے، وہ اس وقت عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی ہوئی ہیں۔ فاطمہ کہتی ہیں:"میں نے اپنے آپ سے سوال کیا کہ ہمارے ملک (انڈیا) میں، مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں […]

گونڈہ

ماہ رمضان کا آخری عشرہ سفینۂ نجات ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

ماہ رمضان کی عزت و عظمت سے کوئی بھی حساس دل مسلم مکر نہیں سکتا اس کا ایک ایک لمحہ رحمت و نور نیز مغفرت و بخشش سے مزین ہوتا ہے۔ بہت خوش قسمت لوگوں کو ہی ماہ رمضان میسر آتا ہے جو اس میں بکثرت عبادت و ریاضت کرکے اپنے گناہ کا خاتمہ کرتے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اعتکاف، نفس کی خرابیوں کو دور کرنے اور رضائے الٰہی پانے کا آسان طریقہ

نوجوان نسل کو اعتکاف کی طرف راغب کرنے کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 22اپریل (راست) اعتکاف بہت ہی قدیم اور انتہائی اہمیت کا حامل عمل ہے،اعتکاف کے بے شمار فضائل ہیں لیکن حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لئے یہی کافی ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال […]