مہاراشٹرا

شان رسالت ﷺ میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کے خلاف بھیونڈی کے علمائے کرام کی ڈی سی پی یوگیش چوہان سے ملاقات، ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

گستاخ رسول و گستاخ اہلِ بیت نپور شرما کے خلاف کل بروز پیر بھیونڈی کے علمائے کرام پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے ڈی سی پی یوگیش چوہان سے ملاقات کی اور نپور شرما کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالباتی مکتوب سونپا، وفد میں شہر بھیونڈی کے نائب قاضی حضرت مولانا محمد فخرالدین حشمتی، مفتی […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عرس حضور صدرالشریعہ وتاج الشریعہ رضی اللہ عنہما کے موقع پر شہر جالنہ میں عظیم الشان فقیدالمثال سنی اجتماع

جالنہ:بتاریخ 2/جون بروز جمعرات بمقام زم زم مسجد عارف کالونی، جالنہ میں بعد نماز عشاء فورا ایک عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز سنی اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔جس میں مقامی وبیرونی علماء کرام کثیر تعداد میں تشریف لارہے ہیں ۔جس کی سرپرستی اولاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت علامہ ومولانا اکرم رضا […]

ایم۔پی۔

طیبہ کالج کے طلبہ بی کام فائنل ایئر امتحان میں امتیازی نمبرات کے ساتھ ہوئے کامیاب

اندور: 28 مئیدینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج اور اندور کا مشہور و معروف ادارہ "طیبہ دعوہ کالج، اندور” کے طلبہ نے "دیوی اہلیہ بائی یونیورسٹی، اندور” کے بی کام فائنل ایئر امتحان میں منفرد المثال کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس ادارے سے کل 9 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی تھی اور تمام […]

راجستھان

جملہ علوم دینیہ کی اصل قرآن و حدیث، قرآن کے بعد صحیح بخاری کا درجہ

سہلاؤشریف میں افتتاح بخاری شریف، مولانا تاج محمدسہروردی کاخطاب حسب دستور سابق مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی،تربیتی وعصری درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف،باڑمیر،راجستھان” کی عظیم الشان "غریب نوازمسجد” میں 26 شوال المکرم 1443 ہجری مطابق 28 مئی 2022 عیسوی بروز شنبہ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ "جشن افتتاح بخاری شریف” کا پروگرام منعقد ہوا-اس […]

راجستھان

خواجہ کی نگری میں مفتی نظام الدین اور ان کے فرزند کے حق میں ایصال ثواب کی محفل

اجمیر/راجستھان:گزشتہ ہفتہ دردناک سڑک حادثہ میں اپنے نوجوان فرزند کے ہمراہ جاں بحق ہوئے مشہور زمانہ خطیب مفتی نظام الدین نوری کے حق میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ عطاے رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضر ہوئے مولانا محمد شہاب الدین نظامی مصباحی کی قیادت میں منعقد ہوئے محفل […]

بہار

مظفر پور بہار میں جامعہ مشکات العلماء کا قیام

مدارس میں معیاری تعلیم سے ہوگا طلبا کا مستقبل روشن: مفتی حامد القادری مصباحی تحریک اصطلاح ملت’ مظفر پور’بہار کے زیر اہتمام: بیریا’ مظفر پور میں ایک معیاری ادارہ جامعہ مشکات العلماء کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی- جس میں جامعہ کی جماعت سادسہ کے طالب علم ناصر شیخ نے قرآن مقدس کی تلاوت سے محفل […]

سدھارتھ نگر

افسوس ناک خبر: مشہور زمانہ خطیب و ادیب مفتی نظام الدین نوری اپنے شہزادے کے ساتھ سڑک حادثہ میں جاں بحق

سدھارتھ نگر: آج علی الصباح جماعت اہل سنت کے مشہور و معروف عالم دین نامور خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری کا دردناک سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مفتی نظام الدین صاحب اپنے بڑے صاحب زادے مولانا انوار احمد عرف منے بابو کے ساتھ ضلع بہرائچ کے […]

بنگال

اسپائس جیٹ نے کولکتہ ہوائی اڈے پر بیلشورو فلم کی حیرت انگیز فلیش موب پرفارمنس کے ساتھ لیجنڈری بنگالی فلمی شبیہیں سومترا چٹوپادھیائے اور سواتیلیکھا سینگپتا کو پیش کیا خراج تحسین

نئی دہلی، 19 مئی، 2022: اسپائس جیٹ، ہندوستان کی پسندیدہ ایئر لائن، نے ونڈوز پروڈکشن کے ساتھ مل کر، نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلم بیلشورو کے ’تپا تینی‘ گانے پر حیرت انگیز فلیش موب کا اہتمام کیا۔ مشہور بنگالی اداکارہ مونامی گھوش کی قیادت میں اسپائس جیٹ کے 20 کیبن کریو اور […]

راجستھان

شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 22 مئی کو!

حسب سابق امسال راجستھان کے علاقۂ تھار وگجرات میں مغربی راجستھان کی عظیم ومنفرد دینی وعصری دعوتی وتربیتی اور مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے ماتحت وزیر نگرانی چل رہے سبھی مدارس ومکاتب کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 20 شوال المکرم 1443 ہجری مطابق 22 مئی 2022 عیسوی بروز:اتوار بوقت:8 بجے صبح دارالعلوم کے […]

جموں و کشمیر

شمالی کشمیر تعلیمی و تقافتی میلہ: ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت

گوہر خاکی /ہندواڑہ / شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے میں اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی و ثقافتی میلے کا انعقاد ہوا. جس کی میزبانی بائز ہائیر سیکنڈری سکول ہندواڑہ نے کی. میلے کا اہتمام فوج کے 7ویں سیکٹر آر آر نے کیا تھا.شمالی کشمیر کے طلباء کو ہندوستان بھر کے معروف کالجوں میں دستیاب اعلیٰ […]