ادبی گلیاروں سے

آزادی کے امرت مہوتسو پر عظیم الشان مشاعرہ

ہمارے پیارے ملک بھارت کی آزادی کی 75 ویں تقریب کے موقع پر انتظامیہ گلوبل اردو اور نعت اکیڈمی نے ایک عظیم الشان آن لائن مشاعرہ کا انعقاد کیا۔ جس میں ملک کے قداور شعراء حضرات نے آزادی کی خوشی اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ مشاعرے […]

علی گڑھ

علی گڑھ: البرکات میں عرس مفتی اعظم ہند کا انعقاد

(علی گڑھ، 14 اگست، ضیاءالرحمن امجدی ) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں سید محمد امان قادری (ڈائریکٹر ABIRTI) کے زیر سرپرستی، قطب العارفين سید شاہ حمزہ عینی مارہروی، شہزادہ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خان،اور حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان اعظمی علیہم الرحمہ جیسی عظیم […]

مہاراشٹرا

گھرگھر ترنگا : ممبئی میں اسٹیشن سےٹرین تک مفتی ضیائی کی ترنگا یاترا

مہم نے اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔ گھروں سے سڑکوں تک ہر جانب ترنگے ہی ترنگے نظر آرہے ہیں ۔ممبئی میں بھی اس مہم کو ایک نئی شکل میں پیش کیا گیا جب ممتاز صوفی اسکالر اور انٹر نیشنل صوفی کارواں کے سربراہ مفتی منظور ضیائی نے بھایندر ریلوے اسٹیشن سے بائکلہ اسٹیشن […]

مہراج گنج

آزادی کے امرت مہوتسو(75 ویں یوم آزادی) پر مدرسہ انوارطیبہ کے بچوں میں تقسیم کیا جائے گا ڈریس

بدلباغ/مہراج گنجیوم آزادی ہند یعنی کل 15 اگست کو مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب سے جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ بدل باغ کے طلبہ وطالبات کے بیچ ڈریس تقسیم ہوگا۔ آپ حضرات دعا فرمائیں کہ پروردگار عالم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے […]

بارہ بنکی

کمپوزنگ و پرنٹنگ کا عمدہ مرکز: عمران گرافکس اینڈ پرنٹر

ہمارے یہاں بہت ہی عمدہ انداز مین نعتیہ مجموعہ، افسانوی مجموعہ اور کتابوں کی طباعت، کتابت، کمپوزنگ، پرنٹنگ کی جاتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم آپ کے اعتماد کو برقرار رکھیں۔ آپ حضرات ایک بار ضرور خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔ اخبارات اور رسائل کی پی۔ڈی۔ایف۔ بنوانے کے لیے خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل نمبر […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں: نوری مشن کے تحت یاد شہید اعظم و عرسِ مفتی اعظم کا انعقاد

تحفظ شریعت کے لیے اسلاف کے درسِ عمل کو گلشن حیات میں سجائیں مالیگاؤں : شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ سے دین کو استحکام حاصل ہوا اور یہ درس عمل مہیا ہوا کہ شریعت کے معاملے میں سمجھوتہ و مصالحت سے کام نہیں لیا جا سکتا- شہدائے کربلا نے دین کی حفاظت و تقویت […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اہل بیت اطہار سے محبت ایمان کی علامت! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

قرآن، صاحب قرآنﷺ اور اہل بیت سے وابستگی کی تلقین حیدرآباد: 12اگست(راست)اہل بیت اطہارؓ امت مسلمہ کے لئے حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت ہیں،ان سے محبت کرنا محبت رسول کی علامت ہے اور ان کی تعظیم و توقیر بجالانا معراج ایمان ہے۔زمانہ صحابہ سے لے کر آج تک امت مسلمہ حضوراقدس صلی اللہ […]

مہاراشٹرا

حضور تاج المشائخ شاہ محمدتاج الدین جنیدی(گلبرگہ شریف) رحلت فرما گئے۔

ابھی بعدنماز فجر شوشل میڈیا کے معتمد ذرائع سے یہ افسوس کن خبر ملی کہ شیخ دکن حضرت شیخ سراج الدین جنیدی قدس سرہ کے خانوادہ کے عظیم چشم وچراغ حضور تاج المشائخ، زبدۃ الاتقیاء، قدوۃ الاولیاء، صاحب زہد وورع، یادگار اسلاف حضرت شاہ محمد تاج الدین جنیدی قادری علیہ الرحمہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ […]

گورکھ پور

گورکھ پور: پرساں میں ایک روزہ عظیم الشان شہید اعظم کانفرنس آج

گولا بازار: آج شام بعد نماز عشاء پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں عظیم الشان شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک و ملت کے مشاہیر علما و شعرا کی تشریف آوری یقینی ہے۔ جسلہ کو خطیب پروانچل حضرت علامہ بخش اللہ صاحب قبلہ رضوی، ادیب شہیر خطیب بے نظیر حضرت علامہ […]

مئو

دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ میں ذکر شہدائے کربلا رضی اللہ عنہم اجمعین بحسن و خوبی اختتام پزیر

ماہ محرم کا چاند جیسے ہی افق عالم پر نمودار ہوتا ہے مسلمانان عالم سالِ نو کی فرحت و مسرت اور سید الشہدا امام عالی مقام سیدنا امام حسین اور ان کے بہتر جانثار رفقا کی کربلا میں شہادت کی وجہ سے غم و اندوہ کی ملی جلی کیفیت سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ اہل […]