آزادی کے 75 سال کے موقع پر اور اپنے ملک کے ہیروز کو سلام پیش کرنے کے مقصد کے ساتھ، ٹائٹن کمپنی نے ہندوستانی مسلح افواج کی بے لوث خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں ‘ٹائٹن شوریہ’ اقدام شروع کیا۔ ٹائٹن کا پین انڈیا پہل اس مقصد کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے کہ تمام […]
Author: HamariAawaz
عرس مخدومی و محفل ایصال ثواب برائے حضرت مفتی نظام الدین احمد نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ( سابق استاذ فیض الرسول براؤں شریف) 28 کو
سیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ نوتنواں بازار،مہراج گنج (یوپی) کے زیر اہتمام مورخہ 28/اگست بروز اتوار بعد نماز مغرب "غریب نواز مسجد” جی،این مارکیٹ نوتنواں،مہراج گنج میں عرس غوث العالم حضور مخدوم سمناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور محفل ایصال ثواب برائے شہیدِ راہِ علم دین حضرت مفتی محمد نظام الدین نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ […]
علماے دہلی کی جانب سے فرید احمد نظامی کو جانشینی کی مبارک باد
نئی دہلی:پیر سید فرید احمد نظامی کوحضرت والد گرامی پیر سید احمد نظامیعلیہ الرحمہ کاجانشین بنائے جانے پراہل خانوادہ،عقیدت مندان،محبین اور علما مشائخین دہلی سمیت سیکڑوں علما ودانشوران قوم نے مبارک باد پیش کیا،اور امید ظاہر کی ہے کہ جانشینی کے بعد درگاہ حضرت نظام الدین محبوب الٰہی کی خدمت اورصوفی روایات کو آگے بڑھانے […]
تمام انسانوں کی عزت و آبرو کو تحفظ عطا فرمانے والے رسول رحمتﷺ کی عزت و ناموس پر حملہ سب سے بڑی احسان فراموشی
راجہ سنگھ کے اشتعال انگیز گستاخانہ بیان کے خلاف مضبوط قانونی کارروائی کا مطالبہ مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ و صدر مفتی جامعہ نظامیہ کا بیان حیدرآباد۔23!اگسٹ(راست)آج ہندوستان بطور خاص حیدرآباد دکن کا ہر مسلمان اور انسانیت کا درد رکھنے والاہر شخص غمزدہ ہے اور اس کادل زخمی ہے، نبیوں کے سردار، امن […]
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی جانکاری از حد ضروری ہے: ڈاکٹر شبیر حسن
(علی گڑھ،22 اگست ،ضیاءالرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں پروفیسر جمشید صدیقی آئی ٹی سینٹر علی گڑھ کی جانب سے طلباء کرام کے درمیان بعد نماز ظہر تا مغرب کمپیوٹر سائنس، عام معلومات، اسلامی معلومات عامہ، اور اردو ادب مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں 25 طلباء شامل ہوئے.مقابلے میں […]
خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں میں سالانہ عرس مخدومی کے موقع پر یک روزہ محفل مذاکرہ 27 کو
دعوت نامہ برائے شرکت یک روزہ محفل مذاکرہ بعنوان: حضرت مخدوم پاک،حیات اورعالم گیرعلمی وادبی خدمات تاریخ انعقاد: 27/اگست بروز جمعہ،202۲ء بوقت.30 8/بجے شامبموقعہ: سالانہ عرس مخدومی 1444 ھ /2022 ء کچھوچھہ شریف (منعقدہ: /27/28/29محرام الحرام،1444 ھ مطابق 26/27/28 /اگست 2022ء بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار ) زیر اہتمام: خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں،کچھوچھہ شریف،ضلع امبیڈ کر نگر،یوپی […]
شاہ ہمدان رحمۃ اللہ علیہ ٹرسٹ پانپور کشمیر میں شاندار علمی و تاریخی کانفرنس کا انعقاد
مشہور ومعروف مبلغ واسلامی سکالر اہل قلم جناب نذیر احمد صاحب میر پانپور ی مرحوم و مغفور کی تصنیف وتالیف ضخیم ترین جامع تاریخ پانپور ۔۔۔۔تاریخی دستاویز کی رسم رونمائی آج 21ماہ محرم الحرام 1443ھجری۔۔۔سنیچر وار۔۔۔مطابق 20..اگست 2022ع۔ کو پانپور کشمیر میں ایک علمی و فکری و تاریخی کانفرنس کا انعقاد زیر اہتمام شاہ ہمدان […]
خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں میں سالانہ عرس مخدومی کی تقریبات
کچھوچھہ/امبیڈکرنگرغوث العالم،محبوب یزدانی، تارک السلطنت، میرکبیر، اوحد الدین سلطان سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی سامانی نور بخشی رضی اللہ عنہ کامرکزی سالانہ عرس پاک ماہ محرام الحرام میں سرزمین کچھوچھہ مقدسہ پر خانقاہ اشرفیہ حسنیہ سرکار کلاں،اور خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں،اورخانوادہ اشرفیہ کی دیگر اشرفی خانقاہوں میں ذوق وشوق کے ساتھ منایاجاتا ہے۔خانقاہ […]
