مہاراشٹرا

اعلیٰ حضرت نے دین کی خدمت انجام دی تو آپ کی مقبولیت عرب و عجم میں پھیل گئی

جانشین حضور تاج الشریعہ حضور عسجد میاں دام فیوضہ کا دورۂ خاندیش ساودہ (جلگاؤں): بزرگوں کی یاد منانے کا اصل فائدہ یہ ہے کہ جو ان کے نقش قدم پر چلے گا وہ ہدایت پائے گا- اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں: ترے غلاموں کا نقشِ قدم ہے راہِ خداوہ کیا بہک سکے جو یہ سُراغ لے […]

ایٹہ

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے

(ہدیۂ تبریک بخدمت: رفیق محترم محمد ہاشم احسنی) شعر و شاعری اور مضمون نگاری کی طرح اظہار خیال و رائے کا ایک اہم اسلوب اور موثر ذریعہ خطابت ہے، جس کے ذریعےاحساسات وتخیلات کی ترجمانی کی جاتی ہے، اور اس کو مبلغین اسلام نے بھی اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لئے اپنا ہتھیار بنایا ہے-اگر […]

بین الاقوامی

یو۔اے۔ای۔ کا انڈیا، پاکستان کے لیے ویزہ کے اجراء کا اعلان

متحدہ عرب امارات جانا، وہاں روزگار تلاش کرنا، تاکہ اپنی فیملی کی کفالت اچھے طریقے سے کر سکیں، ان لوگوں کیلئے امارات نے پاکستان کیلئے سیاحتی ویزہ کے اجرا کا اعلان کر دیا، سیاحتی ویزے صرف ان افراد کو جاری کیے جائیں گے، جنہوں نے ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ کرونا ویکسین کا کورس […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اہل قلم حضرات متوجہ ہوں

ادیب کی زندگی ہمیشہ جفا کشی اور آشفتہ سری سے عبارت رہی ہے، مگر تحریر کی افادیت ہر دور میں تسلیم کی گئی، مذہبی ، سماجی اور ملی انقلابات کی رونمائی میں قلم نے جو کلیدی کردار ادا کیا ہے اس نے دانشوروں کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ "قلم کی طاقت تلوار […]

مہاراشٹرا

ممبئی کی عام لوکل کی قیمت پر اے۔سی۔ لوکل

میری جانکاری کے مطابق ممبئی لوکل کے کرایہ میں نو دس سال سے اضافہ نہیں ہوا ہے ۔مودی سرکار کے دوران حکومت کی شروعات میں کوشش کی گئی تھی کہ لوکل کرائے میں اضافہ کیا جائے لیکن اس وقت مہاراشٹر اور مرکز میں بی جے پی کی اتحادی شیوسینا نے اس کی مخالفت کی تھی […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ علی گڑھ میں عرس قاسمی و عرس وارثی کا انعقاد

(علی گڑھ 31/اگست،ضیاء الرحمن) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں مجدد برکاتیت حضرت سید شاہ محمد اسماعیل حسن مارہروی علیہ الرحمہ اور حضرت حاجی وارث علی شاہ چشتی قادری علیہ الرحمۃ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا . محفل کا آغاز مولانا ساغر جمیل مرکزی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا، نعت […]

سدھارتھ نگر

افسوس ناک خبر: مولانا محمد علی کا انتقال

موت اسکی ہے جس پر زمانہ کرے افسوسیوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کےلئے ابھی ابھی یہ خبر ملی جبکہ میں رحمانیہ مسجد ایل بی ایس مارگ کرلا ممبئی میں نماز عصر کے بعد حضرت علامہ مولانا محمد سعید فیضی صاحب خطیبِ وامام رحمانیہ مسجد وحضرت حافظ قاری اصغر علی خان صاحب سے […]

مرادآباد

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

کہ آج مؤرخہ 30 اگست 2022ء بروز منگل بعد نمازِ عشا یہ درد ناک اطلاع موصول ہوئی کہ استاذ الحفاظ و القراء حضرت حافظ و قاری الحاج عبد الغنی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی (ڈھکیاوی ۔مرادآباد)کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ رجعون۔حضرت سے کئی مرتبہ ملاقات اورمہمان نوازی کا شرف حاصل […]

جھارکھنڈ

رانچی فساد متاثرین سے تنظیم اہل سنت و الجماعت کے وفد نے کی تیسری ملاقات

رانچیتنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

ایٹہ

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا

از قلم : شیخ منتصر احسنیمتعلم – جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ایٹہ (یوپی) صبح کے تقریباً دس بج رہے تھے اور تاریخ تھی 15 اگست کی، پورا ملک آزادی کے جشن میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک غیر معروف (unknown) نمبر سے دو تین کالیں (calls) آئیں لیکن آزادی کے جشن میں محو تھا کہ […]