بریلی

"امام احمد رضا بحیثیت مجتہد” کتاب کی جاری ہے بکنگ

امام اہل سنت، مجدد دین و ملت، سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہ کو رب العٰلمین نے شریعت و طریقت ، علم ظاہر و باطن کا حسین سنگم بنایا تھا،امام احمد رضا خان قادری قدس سرہ کے فتاویٰ و تصنیفات شاہد ہیں کہ امام احمد رضا فقہ و اجتہاد کے اعلیٰ ترین  مقام […]

سدھارتھ نگر

24 ستمبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا عرس حضور انجم العلماء، تیاریاں شروع

سدھارتھ نگر:پیر طریقت نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء وحضور شیخ الاسلام حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بگولہوا قاضی شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر کی سرپرستی ونگرانی میں ہونے والے مفسر قرآن استاذ الاساتذہ انجم العلماء حضرت علامہ الحاج محمد سید […]

مہاراشٹرا

مسجد اہلسنّت معینیہ میں عرسِ اعلیٰ حضرت بعنوان ’’تحفظ ناموسِ رسالتﷺ اور اعلیٰ حضرت‘‘ 23 ستمبر کو

مالیگاؤں: 23؍ستمبر/25؍صفر بروز جمعہ قبل از نمازِ جمعہ مسجد اہلسنّت معینیہ عوامی نگر میں عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے مولانا سید اظہر قادری صاحب کاسنجیدہ و بصیرت افروز خطاب ہوگا۔ چوں کہ اِس زمانے میں ہر سٗو رسول اللہ ﷺ کی عزتِ پاک پر حملے ہیں، گستاخی و توہین کا بازار گرم ہے، ضروری […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

اپنے آپ کو علم کے ساتھ عمل کےزیور سے آراستہ کریں: مولاناحافظ اللّٰہ بخش اشرفی

سہلاؤشریف،باڑمیر [پریس ریلیز]16 صفر 1444 ھ/14 ستمبر 2022 عیسوی بروز بدھ سنی تبلیغی جماعت باسنی کے جنرل سکریٹری اور نگینہ مسجد کے خطیب وامام مشہورومعروف عالم باعمل حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری اللہ بخش صاحب اشرفی صدرالمدرسین مدرسہ غوثیہ کلاجماعت خانہ باسنی ناگور شریف کی علاقۂ تھار کی مرکزی وراجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ […]

بہار

38 سال قبل ہوئے مناظرے کی روداد بنام "مناظرہ آبادپور” بموقع عرس رضوی منظر عام پر

کٹیہار:یہ اعلان بڑی مسرت اور شادمانی سے کی جاتی ہے کہ صوبہ بہار کی مرکز سے دور افتادہ علاقہ سیمانچل کے ضلع کٹیہار کی تحصیل بارسوٸی تھانہ آباد پور میں آج سے 38برس قبل مابین سنی بریلوی اور دیوبندی وہابی ایک تحریری مناظرہ ہوا تھا۔اسے۔۔مناظرہ آبادپور۔۔کے نام سے ترتیب دیا گیا ہے۔اس میں وہابیوں کی […]

بستی

سنی جامع مسجد کٹرا شہرِ بستی میں تحریک اصلاح معاشرہ کی خصوصی میٹنگ

تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے سنی جامع مسجد کچہری بستی میں میں عوام کے ایمان و عقیدے کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے علمائے کرام وائمہ عظام کی ایک اہم میٹنگ رکھی گئی جس میں گرد نواح کے علماء وائمہ نے شرکت فرمائی۔ محفل کا آغاز […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

رانچی: اسلامی مرکز میں عرسِ رئیس القلم منایا گیا

رانچی: 14 ستمبر، ہماری آوازکل بعد نماز فجر و ظہر الجامعۃ القادریۃ ،اسلامی مرکز ،ہند پیڑھی ،رانچی کے طلبہ کرام نے قرآن خوانی کی اور بعد نماز عصر غوثیہ جامع مسجد، اسلامی مرکز میں تمام اساتذۂ کرام و طلبہ عظام اور شہر رانچی کے علماء ذوی الاحترام و مصلیان حضرات نے شرکت کی ۔مناظر اسلام، […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ اہل سنت فیضانِ شاہ رکن عالم مدینہ مسجد سالاریہ میں جلسۂ غوث العٰلمین منایا گیا

بزرگان دین کے اعراس کا اصل مقصد لوگوں تک بزرگوں کی قیمتی باتیں اور دینی پیغام پہنچانا ہے: سید نوراللہ شاہ بخاری حسب سابق امسال بھی 15 صفرالمظفر 1444 ھ/13 ستمبر 2022 عیسوی بروز منگل مدرسہ اہل سنت فیضان شاہ رکن عالم مدینہ مسجد سالاریہ، سیڑھوا میں ایک اصلاحی جلسہ بنام "جلسۂ غوث العالمین حضرت […]

انتقال و تعزیت جموں و کشمیر

سرینگر کے معروف خانقاہ فیض پناہ آثار شریف کے سجادہ نشین کی اہلیہ کے انتقال پر لل دید فاؤنڈیشن کی تعزیت

تعزیت نامہ!!!!! بسلسلہ وفات آیات حسرت اہلیہ محترمہ عالی جناب محترم المقام حضرت غلام محی الدین بانڈے صاحب سجادہ نشین و نشاندہ بارگاہ فیض پناہ آثار شریف درگاہ حضرتبل سرینگر نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ زوجہ محترمہ سجادہ نشین آثارِ شریف درگاہ حضرتبل جام مرگ نوش فرماکر […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

امت مسلمہ کے اندر تعلیمی بیداری پیداکرنا وقت کی اہم ضرورت: سید نوراللہ شاہ بخاری

مدرسہ انوار قادریہ میکرن والا میں حضرت مخدوم قطب درس علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس منایا گیا۔ علم اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے کہ جس کی اہمیت و فضیلت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے۔یہ وہ انعام الٰہی ہے جس کی بنیاد پر انسان دوسری مخلوق سے افضل ترین چیز […]