مسجد معینیہ میں نوری مشن کے تحت عرسِ اعلیٰ حضرت کا اہتمام و کتاب کی تقسیم مالیگاؤں: اعلیٰ حضرت نے فقہ حنفی پر مثالی کارنامہ "جدالممتار” اور "فتاویٰ رضویہ” کی شکل میں انجام دیا- جس کی افادیت فقہائے کرام بجا طور پر سمجھتے ہیں- آپ کا عظیم کام ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا […]
Author: HamariAawaz
جوش و خروش سے منایا گیا عرس انجم العلماء، شہزادہ مخدوم سمناں کا ہوا خصوصی خطاب
شہرت گڑھ/سدھارتھ نگر: 25 ستمبرکل شام بعد نماز مغرب مفسر قرآن استاذ الاساتذہ نبیرہ شعیب الاولیاء حضرت علامہ الحاج محمد سید احمد انجم عثمانی المعروف بہ انجم العلماء علیہ الرحمہ خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند و مظہر شعیب الاولیاء وشیخ العلماء علیھماالرحمہ سابق پرنسپل مرکزی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف بگولہوا قاضی شہرت گڑھ […]
دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ میں محفلِ یادِ اعلیٰ حضرت
۲۵؍ صفر المظفر ۱۴۴۴ھ مطابق ٢٣ ستمبر ٢٠٢٢ء سلام بروز جمعہ مبارکہ بعد نمازِ مغرب،دارالعلوم قادریہ، چریاکوٹ،(مئو) کے قادری ہال میں تاجدارِ علم و فن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی محدث بریلوی قدس سرہ کی یاد میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں عقیدت مندانِ اعلیٰ حضرت اور دارالعلوم کے اساتذہ […]
مجدد الف ثانی اور امام احمد رضا اسلامی افکار و نظریات کے عظیم داعی تھے
باسنی(ناگور): 24 ستمبرامام ربانی مجددالف ثانی ،شیخ احمد فاروقی سرہندی اوراعلی حضرت امام احمد رضا علیہم الرحمہ کے علمی وفقہی افکارکی تابانی اورتابناکی سے عالم اسلام کاچپہ چپہ روشن ہے۔باسنی ناگور شریف کی سنی صابری مسجد میں ہرسال عرس مجددین منعقد ہوتا ہے جس میں علماۓ کرام دونوں شخصیات کی علمی واصلاحی اورتجدیدی خدمات پربھرروشنی […]
