مہاراشٹرا

تاج الشریعہ کلینک نور نگر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اظہارِ محبت رسولﷺ و گیارہویں شریف کی نسبت سے نوری مشن کا اعلان مالیگاؤں: 29؍اکتوبر 2022ء بروز سنیچر بوقت صبح 10؍بجے تا شام 4؍بجے- تاج الشریعہ کلینک (نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل، نور نگر دیانہ) میں ’’فری میڈیکل کیمپ‘‘ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ کا اہتمام ’’اظہارِ محبت رسول ﷺ‘‘ نیز گیارہویں […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اولیاے کرام، سیرت نبوی کے عملی مبلغ! جذبہ اطاعت کے لیے اللہ والوں سے وابستگی اختیار کرنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 28 اکتوبر(راست) ایمان کے مکمل ہونے کا دارومدارحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں ہے، اطاعت کا پہلو ہمارے تمام فرائض کی ادائیگی اور جملہ مناسک میں ہے، اللہ تعالیٰ کے دین کا نفاذحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے خود عملی طور پر کر دکھایاکہ ہمیں ان اعمال اور افعال کو کیسے انجام […]

لکھنؤ

زائرین بغداد کے لیے منعقد کیا گیا استقبالیہ جلسہ

لکھنؤ:جمعہ کی نماز کے بعد ایک جلسہ محمدیہ مسجد میں منعقد کیا گیا، جس میں لکھنؤ و دیگر اضلاع کے علمائے کرام نے شرکت کی،قاری روشن القادری صاحب مینیجر مدرسہ اہلسنت نور الاسلام لکھنؤ و مولانا اعظم حشمتی صاحب صدر پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کو رخصت کرنے آئے علماء کرام نے اپنے اپنے تاثرات […]

گونڈہ مہاراشٹرا

پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی سنیچر کو بغداد شریف کے لیے ہوں گے ممبئی سے روانہ

سفر بغداد و نجف اشرف مبارک ہو! پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی بروز شنبہ بغداد شریف بارگاہ غوث اعظم و بارگاہ مولائے کائنات و امام حسین کی زیارت کے لئے ممبئ سے روانہ ہونگے،اس موقع پر انہوں نے لکھنؤ اپنے گھر پہ جمعہ کے دن ایک جلسے کا انعقاد […]

مہراج گنج

گھوگھلی میں تنظیم المکاتب و المساجد کی نشست کا انعقاد

ضلع کے شہر پنچایت گھوگھلی میں واقع دارالعلوم اہل سنت بحر العلوم میں پیر کے روز صبح 10بے تنظیم المکاتب والمساجد ضلع مہراج گنج کی ممبر سازی مہم کے تحت ایک نشست مولانا سید شاہ عالم کی سرپرستی مولانا نور عالم مصباحی کی صدارت میں منعقد ہوئی اس موقع پر مولانا توفیق عالم سراجی استاد […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حضرت برہان ملت ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے: الحاج محمد سعید نوری

دفتر آل انڈیا سنی جمعیةالعلماء میں خلیفہ اعلیٰ حضرت برہان ملت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ممبئی: دنیائے سنیت کے عظیم پیشوا مجدد اسلام امام احمدرضا کی خدمات جلیلہ کے تذکرے رہتی دنیا تک ہوتے رہیں گے- آپ جہاں زبردست عالم و محدث گزرے ہیں وہیں لاکھوں شاگرد وخلفاء بھی چھوڑے ہیں- ان میں […]

تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

دینی تعلیم کے بغیر انسانیت کا تصور غیر ممکن: مولانا زاہد رضا

گزشتہ شب دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ حبیب نگر دھنیسر پور وزیر گنج گونڈہ، کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر امام اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں خصوصی خطاب کے لیے ممبئ سے تشریف لائے مفتی ذوالفقار صاحب نے تعلیم پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دین […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضوراقدسﷺ کے حقوق کو جاننا امت کی ذمہ داری۔ اطاعت رسول کی جانب توجہ کی تلقین کرتے ہوئے مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 21 اکتوبر(راست)اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اپنے عظمت و شان والے محبوب کی امت میں پیدا فرمایا، اس کا ہم کتنا شکر ادا کریں کم ہیں،اس احسان کا تقاضہ یہ ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو جانیں اور ان کو ادا کرنے کا پورا اہتمام کریں، […]

بین الاقوامی

یو۔اے۔ای۔ ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر جرمانہ 50 ہزار درہم

ابوظہبیابوظہبی امارات نے ٹریفک قوانین کو مزید سخت کر کے جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، توقع ہے کہ اسے مزید بہتری آئے گی۔ابوظہبی نے ٹریفک ایکسیڈنٹ پر قابو پانے کے لیے ایک نیا ٹریفک قانون جاری کیا ہے، جبکہ متعدد خلاف ورزیوں پر جرمانے میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ ابو ظبی امارات […]

ادبی گلیاروں سے دہلی

بزم دانشجویان فارسی کی تشکیلِ نو

نئی دہلی: 19 اکتوبر، ہماری آواز(شاہ خالد مصباحی)آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن بنام بزمِ دانشجویان فارسی” کی تشکیلِ نو کا کام‌عمل میں آیا ۔جامعہ کے بنیادی دستور کے مطابق ، ڈپارٹمنٹ سطح پر پروفیسروں ، اساتذہ ، طلباء اور اراکینِ ڈپارٹمنٹ پر مشتمل ایک تنظیم ہوتی ہے جو طلبا […]