مہراج گنجبڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑ رہاہے کہ قاری بشیر احمد رضوی استاذ دارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے بڑے بھاٸ مرحوم ڈاکٹر محمد اسرافیل صاحب پپراکنک مہرو ٹولہ(کشی نگر ) کا آج رات گورکھپور اسپتال میں انتقال پرملال ہوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتقال کی خبر بذریعہ […]
Author: HamariAawaz
تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس کی تیاریاں مکمل۔ مولانا مقصود علی
ممبئی۔11/دسمبر 2022بروز اتوار صبح 10/بجے سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں منعقد ہونے والی تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرس کی تیاریاں مکمل ریاستی سطح پر علمائے اہلسنت و دانشورانِ قوم و ملت کی شرکت یقینی طور پر ہورہی ہے۔کانفرنس میں مہاراشٹر بھر سے جید علمائے کرام اور مقررین اسلام کی آفاقی تعلیمات، تحفظ […]
مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کا جلسہ دستار بندی اختتام پذیر
سیتامڑھی (پریس ریلیز) تاجدار ترہت،شیخ العرفا برکتہ الزمان حضرت مولانا شاہ عبد الرحمن محبی قدس سرہ کا قائم کردہ ادارہ مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کاجلسہ دستاربندی 3/دسمبروز ہفتہ شہزادہ ابرار العلما حضرت مفتی احسن رضا صاحب کی صدارت اور استاذ القرا والحفاظ حضرت قاری اعجاز صاحب کی قیادت میں نہایت شوکت واحترام کے ساتھ انعقادپذیرہوا غازی […]
صوفیوں کی نگری سیڑوا، باڑمیر میں شاہ رکن عالم امن کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسب روایت سابقہ امسال بھی گزشتہ روز "جماعت غوثیہ سہروردیہ ہند” کی طرف سے جماعت کے ہیڈ مقام "آریسر کالونی سیڑوا” میں حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری علیہ الرحمہ کے عرس سراپاقدس کے موقع پر "شاہ رکن عالم امن کانفرنس "کا انعقاد انتہائی عقیدت واحترام، شان وشوکت اور عظیم الشان پیمانہ پرکیاگیا-کانفرنس کے کنوینر […]
