آصف جمیل امجدی۔ گونڈہ/دیپال پور۔ ھماری آواز ۔ آج ہی کے دن یعنی 26/جنوری کو یوم جمہوریہ ملک عزیز بھارت کے گوشے گوشے میں نہایت تزک و احتشام اور جوش و جزبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔یہ ایک عالمی دن ہے جسے مدارس، اسکولس اور کالج کے طلبہ و طالبات بڑے ذوق و شوق اور […]
Author: HamariAawaz
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے جعلی ڈاکٹروں اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے صحافی دیویندر بھوندے کو جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف پیش کیا میمورنڈم
امراوتی، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر ارون وانکھیڑے کی قیادت میں صحافیوں نے صحافی دیویندر بھوندے (ڈسٹرکٹ سکریٹری انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور ایڈیٹر انچیف گاواکادچی چلوبیا نیوز چینل) کو ڈاکٹر سوجل بسواس اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف احتجاج کیا۔ یادداشتخط میں کہا […]
مفتی شعیب رضا نظامی کی کتاب "تم بہترین امت ہو” کا اجرا، آپ بھی کرسکتے پیں یہاں سے ڈاؤن لوڈ
سدھارتھ نگر: آج مورخہ 20 جنوری بروز جمعہ مرکزی درسگاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا کے صدر دفتر میں مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی(چیف ایڈیٹر ہماری آواز) کی جدید تالیف "الاربعین فی فضائل امة سید المرسلین” یعنی "تم بہترین امت ہو” کی علماے کرام کے ہاتھوں رسم اجرا عمل میں […]
:جو طرز نکالوں گامثالی ہی رہےگی:
نعتیہ وبہاریہ طرحی مشاعرہ(بموقع شادی خانہ آبادی)ضلع سرلاہی نیپال کی مثالی درسگاہ جملہ علماۓ برہمپوری کی سربراہی میںعروج وارتقاکی ایک نئی تاریخ بنانے والا “مدرسہ نوریہ فیضان رضا”ہے بتاریخ 23 جمادی الثانی 1444ہ مطابق 16جنوری 2023ءبکرمی 2گتے مانگھ 2079بروز پیر کو بوقت 10بجےصبح تلاوت کلام اللہ سےنعتیہ وبہاریہ مشاعرہ کا آغاز ہوا قاضئی اعظم سرلاہیمصنف […]
گورے گاؤں میں کنزالایمان کانفرنس کا انعقاد
انجمن پیغامِ اعلیحضرت ایجوکیشنل ٹرسٹ گوریگاؤں ویسٹ ممبئی کا تیرہواں سالانہ عظیم الشان پروگرام بنام کنزالایمان کانفرنس 8 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر تا رات دس بجے وادئ تاج الشریعہ آزاد میدان ایم جی روڈ موتی لال نگر نمبر 3 گوریگاؤں ویسٹ ممبئی میں پوری کامیابی کے ساتھ انعقاد پذیر ہوا،( بعد نماز ظہر […]
