مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

تلاوت قرآن و سماع قرآن عظیم عبادت اور کار ثواب ہیں۔ مولانا حافظ عبدالحق علیمی علیگ

مہراج گنج (پریس ریلیز) حافظ قرآن اسلام کا علم بردار ہوتا ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی اس کو عزت عطا فرمائے گا۔ قرآن سیکھنے اور سکھانے والا دو کمالات کا حامل ہوتا ہے۔ ایک تو وہ خود قرآن کریم سے نفع حاصل کرتا ہے پھر دوسروں کو اخلاق کے ساتھ نفع […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

امن عالم و بیت المقدس کی بازیابی کی دعاؤں کے ساتھ مدینہ مسجد میں شب قدر کا اہتمام

مالیگاؤں: نزول قرآن کی نسبت سے لیلۃ القدر بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ وہ مبارک شب ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جس پر پوری سورۂ مبارکہ نازل ہوئی۔ ہمیں ایسے مقدس و پاکیزہ لمحات میں زیادہ سے زیادہ عبادت و نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔قرآن مقدس نے زندگیوں میں انقلاب برپا […]

ایٹہ مذہبی گلیاروں سے

حضور احسن العلما کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد

مارہرہ شریف:آج/ 13 فروری 2023ء کو ، بعد نماز مغرب ، تاریخی بارکاتی مسجد میں ، حضور احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن علیہ الرحمہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ، شہزادۂ حضور احسن العلما شفیق العلما و الطلبا حضور رفیق ملت دامت برکاتہم العالیہ و اساتذہ و طلباء کی موجودگی […]

سدھارتھ نگر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں یوم جمہوریہ کی تقریب دھوم دھام سے منائی گئی، ترنگا فخر سے لہرایا گیا

سدھارتھ نگر، اتر پردیش صحافیوں کے مفادات کے لیے ہمیشہ جدوجہد کرنے والی معروف تنظیم ڈومریا گنج میں واقع انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں یوم جمہوریہ کی 74ویں سالگرہ بڑی دھوم دھام اور روایت کے ساتھ منائی گئی۔تحصیل یونٹ کے صدر راجیش یادو نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی اور سلامی دی۔ […]

مہاراشٹرا

شیخ الحدیث علامہ امجد علی صاحب کی صاحبزادیوں کے عقد مسعود کے موقع پر علمائے اہلسنت کیطرف سے مبارکبادیاں

رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی۔25/جنوری 2023 ماہر حدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی مصباحی شیخ الحدیث دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی کی دو صاحبزادیوں کے عقد مسعود کے حسین موقع پر علمائے اہلسنت والجماعت کی ایک کثیر تعداد دیکھنے کو ملی نمایاں طور پر مفکر ملت حضرت علامہ سید اکرام الحق صدر المدرسین دارالعلوم محبوب […]

مہراج گنج

مہراج گنج: ضلع کے مدارس میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جشن جمہوریت

محمد رمضان امجدی مہراج گنج ضلع کے مدارس میں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جشن یوم جمہوریہ پر تمام مدارس میں پرچم کشائی کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا جبکہ طلباء و طالبات نے حب الوطنی سے لبریز ثقافتی پروگرام سے سامعین و ناظرین کے دلوں کو جیت لیا۔ دارالعلوم […]

بارہ بنکی

مجاہدین آزادی نے بے شمار قربانیاں دے کر اس ملک کو آزاد کرایا ہے

دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر)26 جنوری کو یوم جمہوریہ آتا ہے اس کے ساتھ ہی اسی دن ہندوستان ایک خود مختار جمہوری ملک میں تبدیل ہو گیا اس کا خواب ملک کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے ہمارے عظیم رہنماؤں نے دیکھا تھا یہ تاریخ جمہوریہ ہند کی حقیقی روح کی نمائندگی کرتی ہے یہی وجہ ہے […]

پریاگ راج

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

آج بتاریخ 26 جنوری 2023۔ بروز جمعرات بمقام مدرسہ غوثیہ زینت العلوم ( دہیاواں بازار پریاگ راج الہ آباد یوپی انڈیا ) میں جھنڈا پھرایا گیا جس میں قرب و جوار کے علماء کرام ودانشوران با لخصوص ہمدرد قوم وملت عالی جناب ڈاکٹر سرتاج احمد صاحب عالی جناب الحاج محمد ہارون عرف کلو فوجی صاحب […]

گورکھ پور

قوم کی تعمیر میں صحافیوں کا کردار اہم ہے: عرفان صدیقی

گورکھپور، اتر پردیش انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رجڈ) کے زیراہتمام 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئیں۔ پرچم کشائی کا پروگرام نیشنل ایڈمنسٹریٹو آفس- غازی روضہ تیراہ، ڈاکٹر عزیز احمد روڈ، گورکھپور، یو پی میں منعقد کیا گیا۔ پرچم کشائی کے پروگرام کے مہمان خصوصی سینئر صحافی عرفان صدیقی […]

ایٹہ

خانقاہ برکاتیہ میں یومِ جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا یومِ جمہوریہ ایک قومی و ملّی دن ہے جسے ملک بھر میں، ہر صوبہ، تمام ضلعے اور تمام اسکول و کالج حتی کہ مدارس اسلامیہ میں بھی یہ تقریبات بہت محبت و لگن سے مناںٔی جاتی ہے۔اس دن کی اہمیت یہ ہے […]