مہاراشٹرا

تاج الشریعہ امدادی کلینک: خدمات کے دو سال مکمل، 12904 مریضوں نے کیا استفادہ

مالیگاؤں: یکم جولائی 2021ء کو نوری مشن نے ’’تاج الشریعہ کلینک‘‘ کا آغاز گولڈن نگر پاور ہاؤس کے پاس امدادی طرز پر کیا۔پہلے ہی سال تقریباً دس ہزار مریضوں نے استفادہ کیا۔ یکم جولائی2022ء سے یکم جولائی 2023ء تاج الشریعہ کلینک کا دوسرا سال اسی ماہ مکمل ہوا۔اِس ایک سال میں الحمدللہ! 12904 ؍مریضوں نے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت صحتِ عقیدہ کی علامت ہے: حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں

مالیگاؤں: صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت و اُلفت صحتِ عقیدہ یعنی اہلِ سنّت کی علامت ہے- اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف کی زندگی ناموسِ رسالتﷺ پر پہرا دیتے گزری۔ آپ نے سنیت کو مستحکم کیا۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے ساری زندگی کتاب و سُنّت کی بات کی۔ […]

بین الاقوامی

حیرت انگیز انکشاف: کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی

جدید تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ ایک انڈو نیشین ویب سائٹ نے کعبة اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے سے 15 یونیورسٹیوں کی ہونے والی اجتماعی تحقیق کی رپورٹ پر مبنی امریکی پروفیسر لارنس ای یوزف کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کعبہ کے بغیر دنیا رک سکتی ہے۔

بین الاقوامی

ورلڈ صوفی فورم کے بینر تلے اشرف ملت نے کیا امریکہ اور کناڈا کا دورہ

آل انڈیا علماو مشائخ بورڈ ہندوستان کی عظیم غیر حکومتی تنظیم ہے، اس کی تشکیل کے مقاصد میں سب سے اہم مقصدیہ ہے کہ ہندوستان میں سنی صوفی مسلمانوں کا ایک ایسا مضبوط پلیٹ فارم ہو جہاں سے اپنی جمہوریت اور اکثریت کی مؤثر آواز بلند کر سکیں۔گزشتہ ستر(70) سالوں سے آزاد ہندوستان میں مسلمانوں […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں: اشرف الفقہاء چوک رمضان پورہ میں حضور جیلانی میاں کی آمد

ان شاء اللہ! 9 جولائی بروز اتوار بعد نمازِ مغرب فوراً ایک اہم اجلاس یادِ سیدنا فاروق اعظم و سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہما…. اور عرسِ حضور اشرف الفقہاء کی نسبت سے منعقد ہوگا…. خصوصی شرکت: خلیفۂ حضور تاج الشریعہ شہزادۂ غوث اعظم حضرت پیر سید عبدالقادر جیلانی میاں ممبئی واضح رہے کہ یہ […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی کے کارکنان نے "عظمت قرآن زندہ باد، سوڈیش حکومت مردہ آباد” اور "سویڈن مصنوعات کا بائیکاٹ کرو” کے نعروں کے ساتھ کیا زبردست احتجاج

سویڈن بار بار قرآن سوزی کرکے کروڑوں مسلمانوں کو مشتعل کر رہا ہے: الحاج محمد سعید نوری ممبئی:3 جولائی 2023:: سویڈن میں مسجد کے سامنے عین عید الضحیٰ کے دن مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لئے جس طرح قرآن مقدس کو نذر آتش کیا ہے آج قرآن سوزی کے خلاف مینارہ مسجد کے سامنے ممبئی […]

ہماچل و اترانچل

اسلامی شرعیت سے متصادم اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کا مسودہ ہوگیا تیار

دہرادون:اس مسودے میں تعدد ازدواج، حلالہ اور عدت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اور مسلمانوں کے پرسنل لاء کے تحت طلاق نہ دینے، طلاق کا حق زوجین میں سے ہر ایک کو ملنے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی سفارشات پیش کی گئی ہیں، ان سب کو دیکھ کر حکومت کا ٹارگیٹ واضح […]

ادبی گلیاروں سے مرادآباد

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا رسم اجرا

آج 2جولائی 2023 بروز اتوار بوقت صبح جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم قصبہ بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی میں سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے رسم اجرا کے سلسلے میں  شارح بخاری، جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی پرنسپل جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف کی سرپرستی میں عظیم الشان اجلاس […]